تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aah-e-sozaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "aah-e-sozaa.n"
قطعہ
مجھے اکسیر میری آہ سوزاں کر کے چھوڑے گی
قناعت میری درد دل کو درماں کر کے چھوڑے گی
جگت موہن لال رواں
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aah-e-sozaa.n"
غزل
یہاں دم کھینچنا دو دوپہر مشکل ہے ہو جاتا
دھواں گھٹتا ہے جب سینہ میں اپنی آہ سوزاں کا
ممنون نظام الدین
غزل
سرشک چشم اور آہ سوزاں نے میرے اے وائے ایک پل میں
بہت سے جنگل کیے ہیں سرسبز اور کتنے سکھائے دریا
نصرت لکھنوی
غزل
نہیں باب اجابت گر کھلا تو ہو گلہ کیوں کر
رسا ہونا سکھایا ہی نہیں جب آہ سوزاں کو
ڈاکٹر حبیب الرحمن
غزل
دھواں سوئے فلک اٹھتا ہے میری آہ سوزاں کا
الٰہی خیر ہو دل کی نہ جانے بولتا کیا ہے