aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aal-aulaad"
بابر علی اسد
born.1980
شاعر
بدر عالم خلش
born.1962
بدر عالم خاں اعظمی
مصنف
حزب اللہ
نجمی نگینوی
born.1927
غلام علی آزاد بلگرامی
1705 - 1786
سید تصدق علی اسد
علی اسد
مترجم
فخر عالم نعمانی
فخر عالم
اسد علی اسد
born.1977
صحائف اسد
محمد علی آزاد
مدیر
ریاست علی آزاد
ناشر
صدر عالم ندوی
دیکھو ہم کیسے بسر کی اس آباد خرابے میں
رات چوپال اور الاؤ میاںاب کہاں گاؤں کا سبھاؤ میاں
اک الاؤ جلتا تھاقصہ آنکھیں ملتا تھا
ایجاد اور اولاد کے لچھن پہلے ہی سے معلوم ہوجایا کرتے تو دنیا میں نہ کوئی بچہ ہونے دیتا اور نہ ایجاد۔...
ایک عالم کو دیکھتا ہوں میںیہ ترا دھیان ہے مجسم کیا
بڑھاپا کئی وجہوں سےزندگی کا ایک سخت ترین مرحلہ ہے۔ ایک وجہ تو یہی ہے کہ آدمی طبعی زندگی کے آخری ایام میں ہوتا ہے اورموت سےبہت قریب ہوجاتا ہے، دوسری وجہ تیزی کے ساتھ جسمانی قوت کا جاتے رہنا ہے لیکن ایک بات اورجوانسان کو ذہنی سطح پرپریشان رکھتی ہے وہ ماضی کا اپنے کل وجود کے ساتھ عود کرآنا ہے۔ یہ ناسٹلجیائی کیفیت زندگی کے اس مرحلےمیں اورزیادہ شدید ہوجاتی ہے۔ شاعری میں بڑھاپے کی ان کربناک کیفیتوں کا الگ الگ طرح سے اظہار ہوا ہے۔ بڑھاپےکوموضوع بنانے والی شاعری کےاوربھی کئی پہلوہیں۔ اس کا خالص عشقیہ اورجنسی سیاق بھی بہت دلچسپ ہے ۔
فن کارکی سب سے بڑی قوت اس کا تخیل ہوتا ہے ۔ وہ اسی کے سہارے نئے جہانوں کی سیرکرتا ہے اورگزرے ہوئے وقت کی کیفیتوں کو پوری شدت کے ساتھ تخلیقی بساط پر پھیلاتا ہے ۔ بچپن ، اس کےجذبات واحساسات اوراس کی معصومیت کا جوایک سچا اظہار شاعری میں نظرآتا ہے اس کی وجہ بھی یہی ہے ۔ ہم بچپن اوراس کی کیفیتوں کومحسوس کرسکتے ہیں لیکن زبان نہیں دے سکتے ، بچپن کو موضوع بنانے والی یہ شاعری ہمارے اسی عجز کا بدل ہے ۔
عمررسیدگی کے مسائل
आला آلا
آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان
سنسکرت
आला آلاء
نعمتیں، عطا، بخشش، عطیہ
عربی
आला آلَہ
کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل
आ'ला اَعْلیٰ
عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)
قانون اسد
نشاط الم
جواہروآزاد
عبدالقوی دسنوی
مشاہیر عالم
واقعات عالم
محمد عبدالرشید
رحمت عالم
سید سلیمان ندوی
مرقع عالم
سید شرف الدین قادری
تاریخ عالم
مقالات آزاد
عبداللہ بٹ
نذرآزاد
امین بنجارا
مذاہب عالم
احمد عبداللہ المسدوسی
سیرت آزاد
عبد المجید خادم سوہدروی
آثار آزاد
سید قدرت اللہ فاطمی
بجھا دولہو کے سمندر کے اس پار
زخم کی اور علاج کی تصویرکھینچ لو اپنے آج کی تصویر
امن عالم کی خاطرجنگ یگوں سے جاری ہے
اور دیکھو کبھیکیسا عالم ہے یہ
آئیے اے جان عالم آئیےاپنے بندے پر کرم فرمائیے
ایک دنیا مست اک عالم خرابکس نے کی تقسیم آنکھوں سے شراب
’’چنانچہ ہم نے قوم ثمود کو اونٹنی کا صریح معجزہ دیا، پھر بھی انہوں نے نہ مانا اور اسے ستایا یہاں تک کہ اس کو ہلاک کر دیا۔۔۔‘‘ القرآن ۱۷/۱۵۔۔۔ ۵۹...
اٹھتے جاتے ہیں بزم عالم سےآنے والے تمہاری محفل کے
پہنچا سیاہ فام اک اعلیٰ مقام پردن ہو رہا ہے جھوم کے قربان شام پر
ہائے کیا انقلاب عالم ہےوہ جو شعلہ تھا آج شبنم ہے
ایک لمحہ محیط عالم ہےدسترس میں کئی زمانے ہیں
عالم گیریت انگریزی اصطلاح (Globalization) کا ترجمہ ہے۔ اس سے مراد دورحاضر کا ایک ایسا جدید تر معاشی اور سماجیاتی نظام ہے جس کے ماتحت دنیا بھر میں یکساں زندگی کے فروغ کی طرف قدم بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔...
نہیں مقام کی خوگر طبیعت آزادہوائے سیر مثال نسیم پیدا کر
تم تھے اور آلام بہت تھےاور وہ صبح و شام بہت تھے
کیفیت و ذوق اور ذکر و اوراددین و اسلام اور کفر و الحاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books