aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamaal-naama"
کراماً کاتبین اعمال نامہ لکھ کے لے جائیںدکھائیں خالق کون و مکاں کو اور سمجھائیں
ہر حرف عمل نامہ کس شان سے بول اٹھاتحریر کے پردے میں تقریر نظر آئی
محشر بھی ایک صفحۂ بزم خیال ہےاعمال نامۂ نگۂ سرمہ سا ہے کیا
کرتا رہا لغات کی تحقیق عمر بھراعمال نامہ نسخۂ فرہنگ ہو گیا
کیوں کر نہ ملے نجات سب کو مائلؔقسمت کے مطابق تو عمل نامہ ہے
اعمال نامہ
سر سید رضا علی
خود نوشت
اعمال نامۂ روس
ڈی میکنزی والس
تاریخ
اعمال نامہ ایک اہم آپ بیتی
آمد نامہ مترجم
ذکی کاکوروی
تحقیق و تنقید
اعمال نامۂ روس
اعمال نامۂ روس یعنی تاریخ روسیہ
عالمی تاریخ
ہٹلر کا اعمال نامہ
آمد نامہ
ذکاء صدیقی
مجموعہ
نصیحت نامہ امام غزالی
امام محمد غزالی
اسلامیات
سات روحوں کے اعمال نامے
راشدالخیری
نامۂ اعمال
سر محمد یامین خاں
ہم ڈوب جائیں گے عرق انفعال میںاعمال نامہ حشر میں جس دم طلب ہوا
آفیشیل اعمال نامہ کی نہ ہوگی کچھ سندحشر میں تو نامۂ اعمال دیکھا جائے گا
لکھتے ہیں چھپ کے کاتب اعمال سب کا حالاعمال نامہ پرچہ ہیں خفیہ نویس کے
اے چشم از برائے خدا گر مدد کرےاعمال نامہ اپنا تو رو رو کے دھویئے
گر عزم ہے بزرگی اس عالم میں ہوئے حصولاعمال نامہ جگ میں اپس کا سنوار چل
الٰہی مجھ پر کرم ہو تیرا نہ کھول اعمال نامہ میراپکارتا ہے یہ خط قسمت کہ میں بھی فرد حساب میں ہوں
صورت بخشش دکھاویں کاغذ و سطر و حروفہو عمل نامہ سر محشر دھواں بتی چراغ
چلا آصف الدولہ بہر شکارنہاد بیاباں سے اٹھا غبار
اپنا تو خیر نامۂ اعمال لے گئےجس جس کے جو بھی ہاتھ لگا مال لے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books