aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aap ka saadat hasa"
سعادت حسن و حسن عباس
مدیر
محمد صدر الحسن ندوی
مصنف
سید صدرالحسن
رنگیں پہن کے آئے کہ سادہ پسند ہےاس گلبدن کا جو ہو لبادہ پسند ہے
آپ کی سادہ دلی سے تنگ آ جاتا ہوں میںمیرے دل میں رہ چکے ہیں اس قدر ہشیار لوگ
جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھااس سے بچھڑا ہے کوئی اتنا پتہ دیتا تھا
اس کے ہنسنے اور رونے کی صداہو گئی تھی
سعادت حسن منٹو - اپنی مختصر کہانیوں کی وجہ سے مشہور تھے | وہ ایک مشہور مختصر کہانی نویس تھے۔ان کی بہترین کہانیوں کا مجموعہ ریختہ پر ملاحظہ فرمائیں
ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' وغیرہ قابل ذکر ہیں
شاعری میں کوئی لفظ کسی ایک خاص تصورسےبندھ کرنہیں رہتا۔ ہرتخلیقی ذہن اپنے لفظوں اوراپنے اظہاری وسیلوں کا ایک الگ تناظراورسیاق رکھتا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ دھوپ اوردوپہرکے لفظ کتنے متنوع معنویاتی زاویے رکھتے ہیں۔ یہ زندگی کی سختی اورشدت کی علامت بھی ہیں اوراس کےبرعکس بھی۔
آپ کا سعادت حسن منٹو
سعادت حسن منٹو
خطوط
منٹو کے مضامین
مقالات/مضامین
عربوں کی گزشتہ تجارت اور انگلستان کی صنعت و حرفت
مجیب احمد تمنائی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
منٹو کے افسانے
افسانہ
منٹو کے فحش افسانے
افسانے اور ڈرامے
ڈرامہ
آؤ
نثر
بادشاہت کا خاتمہ
منٹوکے نمائندہ افسانے
بغیر عنوان کے
ناولٹ
منٹو کے نمایندہ افسانے
محمد حمید شاہد
افسانہ تنقید
کلیات منٹو
اوپر نیچے اور درمیان
ضبط شدہ کتابیں
ناول
کشکول ہے تو لا ادھر آ کر لگا صدامیں پیاس بانٹتا ہوں ضرورت نہیں تو جا
ان کا دیوانہ سدا ان پہ نظر رکھتا ہےخود سے بیگانہ سہی ان کی خبر رکھتا ہے
اس سے بڑھ کر اور کیا ہے سادہ لوحی عشق کیآپ نے وعدہ کیا اور ہم کو باور ہو گیا
درد کی چوکھٹ پہ آ کر یوں صدا دیتا ہے کونرات کے پچھلے پہر مجھ کو جگا دیتا ہے کون
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
وہ ایک لڑکیکہ جس سے شاید میں ایک پل بھی نہیں ملی ہوں
مزدور -ان کا جیون سادہ ہوتا ہے
پہلا منظر زنانہ کالج کے ہوسٹل کا ایک کمرہ۔۔۔۔۔۔ مختصر سازو سامان، لیکن ہر چیز سلیقے اور قرینے سے رکھی نظر آتی ہے۔ کمرے کے دو حصے ہیں ایک آگے، دوسرا پیچھے ۔بیچ میں دیوار ہے لیکن اس میں دو بڑے بڑے بغیر کواڑوں کے دروازے ہیں ان میں سے...
اس حقیقت کی کیا توضیح ہو سکتی ہے کہ لوگ ایسی اشیاء استعمال میں لاتے ہیں جو انہیں بے خود و مدہوش بنا دیں۔ مثال کے طور پر شراب، بیئر، چرس، گانجا، افیم، تمباکو اور دوسری چیزیں جو زیادہ عام نہیں مثلاً ایتھر، مارفیا وغیرہ وغیرہ۔ ان منشیات کا استعمال...
خزانے کے تمام کلرک جانتے تھے کہ منشی کریم بخش کی رسائی بڑے صاحب تک بھی ہے۔ چنانچہ وہ سب اس کی عزت کرتے تھے۔ ہر مہینے پنشن کے کاغذ بھرنے اور روپیہ لینے کے لیے جب وہ خزانے میں آتا تو اس کا کام اسی وجہ سے جلد جلد...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books