aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaq-naame"
جشن نامی کمیٹی، حیدرآباد
ناشر
اوم پرکاش نامی
مصنف
کتب خانہ شاہ نامہ اسلام،لاہور
سید آقا حسن نامی
محفوظ الرحمٰن نامی
1911 - 1963
او۔ پی۔ نامی
مترجم
نامی مطبع العلوم، مرادآباد
دفتر ہند نامہ، حیدرآباد
نظم نو پبلی کیشنز، کراچی
مینجر ماہنامہ سبد گل، کلکتہ
مکتبہ ناز برن، جامعہ نگر، نئی دہلی
ویسے بھی کون سی زمینیں تھیںمیں بہت خوش ہوں عاق نامے سے
نئے عہد کی طرح نئی غزل کو بھی کچھ لوگ پرانے عہد یا پرانی غزل کا جواب سمجھ بیٹھے تھے۔ مگراب اسے کیا کہا جائے کہ نئی غزل ابھی اچھی طرح نئی ہو بھی نہیں پائی تھی کہ پرانی دکھائی دینے لگی۔ ایک ایسی صنف جو ایک پوری تہذیب کے...
نجم الدولہ دبیر الملک نواب محمد اسد اللہ خاں بہادر عرف مرزا نوشہ المتخلص بہ اسدؔ ثم غالبؔ مرزا عبد اللہ بیگ عرف مرزا دولہا کے بیٹے اور غلام حسین کمیدان کے نواسے تھے۔ دادا کا نام فوقان بیگ تھا۔ چچا کا نام نصر اللہ خاں۔ پیدائش کا ’’تاریخاً‘‘ ۱۲۱۲ھ...
اکا دکا شعری تخلیقات کی روشنی میں جدیدیت کے اولین نشانات تلاش کئے جائیں تو تصدق حسین خالد، تاثیر، فراق، شاد عارفی، مجاز، جذبی، جاں نثار اختر، ساحر، کیفی، سلام مچھلی شہری، حتی کہ بیسوی صدی کے اوائل کے بعض شعرا کے یہاں بھی نئی شاعری کی خاموش دستک سنی...
زندگی کو نئے تجربوں کی راہ پر ڈالنا، بندھے ٹکے اصولوں سے انحراف کرکے زندگی میں نئی قدروں کی جستجو کرنا بت شکنی ہے۔...
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
نئے سال کے موقے پر ہم آپکے ساتھ چنندہ نظمیں ساجھا کر رہے ہیں۔
आक़-नामेعاق نامے
letter declaring forfeit of any inheritance-plural
انتخاب نظم راشد
سعادت سعید
نظم
شعلہٗ نم
عید نامہ
خواجہ حسن نظامی
معاصر تنقید
حامدی کاشمیری
چشم نم
اکرام جاوید
معاشرتی
فروغ مرثیہ
اصغر مہدی اشعر
سوانح حیات
کلیات نامی انصاری
جاوید ہاشم
ریت پر ایک نام (نظموں کا مجموعہ)
مجموعہ نظم آزاد
محمد حسین آزاد
آم نامہ
سہیل کاکوروی
مجموعہ
مجموعہ نظم حالی
الطاف حسین حالی
جلوۂ نمو
حرمت الااکرام
برائے نام
یوسف ناظم
نثر
جدید شاعرات اردو
طاہرہ پروین
شاعری تنقید
بوسۂ نم
لطف الرحمن
اک نئے شہر میںآ گیا ہوں
ایک نالے میں ساری رات گئیایک ہچکی میں کائنات گئی
لب پہ اک نام ہمیشہ کی طرحاور کیا کام ہمیشہ کی طرح
یہ بات اب واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ہماری غزل پر غالب کے بجائے میر کے اثرات بڑھ رہے ہیں۔ اس کی وجہ محض تنوع پسندی نہیں ہے۔ اب ہمارے غزل گو نئی ذہنی اور روحانی ضرورتیں محسوس کر رہے ہیں جو غالب کی شاعری سے پوری نہیں ہوتیں۔...
ابھی دو ایک مہینے ہوئے، میں نے ذکر کیا تھا کہ پچھلے دو تین سال کے عرصہ میں غزل پہلے کی نسبت کہیں زیادہ مقبول ہو گئی ہے۔ لیکن چونکہ ہمارے شاعروں کی ذہنی عادتوں میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں واقع ہوئی، نہ ان کے تجربات میں وسعت اور گہرائی...
خیر مقدم ہے تیرااے نئے سال
’’جی چاہتا ہے کہ بازاری گویا بن کر گلی گلی بستی بستی گھومتا پھروں۔ یوں ہی زندگی گزار دوں۔ ایک عورت اور ایک ہارمونیم کی پیٹی پہلو میں لئے اور دنیا یہ سمجھے کہ وہ ہمارا تماشہ دیکھ کر رحم کھاتی ہے اور میں یہ سمجھوں کہ تماشائی ہوں۔ یہ...
اک نئے مسئلے سے نکلے ہیںیہ جو کچھ راستے سے نکلے ہیں
ایک نالے پہ ہے معاش اپنیہم غریبوں کی ہے یہی معراج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books