تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aatish-fishaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "aatish-fishaa.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aatish-fishaa.n
आतिश-फ़िशाँ آتِش فِشاں
آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم
فارسی
aatish-afshaa.n
आतिश-अफ़्शाँ آتِش اَفشاں
آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم
فارسی
aatish-e-pinhaa.n
आतश-ए-पिंहाँ آتِشِ پِنْہاں
(مجازاً) عشق و محبت
فارسی
KHaamosh aatish-fishaa.n
ख़ामोश आतिश-फ़िशाँ خاموش آتِش فِشاں
(ارضیات) آتش فشاں پہاڑ کی ایک قسم جو تمام آتش فشانی مظاہرات کے حامل ضرور ہیں لیکن جن کے التہاب کا تاریخی زمانے میں کوئی پتہ نہیں چلتا
فارسی
