aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abr-e-ashk"
محمد ابن اسحق شوکت بخاری
مصنف
محمد بن اسحٰق ابن ندیم ورّاق
جب تک ابر عشق نہ برساحسن شعور ذات کو ترسا
پھر اہل عشق کی تخلیق ہوتی ہے پہلےجنوں کی آگ میں برسوں خمیر رہتا ہے
گلہائے اشک خوں سے ہے دامن بھرا ہواکس نے کہا کہ خلد بداماں نہیں ہیں ہم
ان کی نیچی نظر کا اوچھا تیردل میں ہے مثل عمر خضر دراز
عشق شروع سے ہی اردو شاعری کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ریختہ نے اس موضوع پر20 بہترین اشعار کا انتخاب کیا ہے۔انتخاب شعر کی مقبولیت اور معیار پر مبنی ہے۔ہمیں تسلیم ہے کہ اس انتخاب میں کئی بہترین اشعار شامل ہونے سے رہ گئے ہونگے ۔ کسی بہتر شعر کی تجویز کمنٹ سکشن کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ مناسب شعر کو 20 بہترین اشعار کی فہرست میں شامل کیا جا سکتاہے۔ ریختہ اس فہرست کی مزید بہتری میں آپ کے گراں قدرمشورے کا متمنی ہے۔
बार-ए-'इश्क़بارِ عِشْق
burden of love
आबरू-ए-'इश्क़آبْروئے عِشْق
dignity of love
बार-ए-ग़म-ए-'इश्क़بارِ غَمِ عِشْق
burden of the grief of love
चश्म-ए-अश्क-बारچَشْمِ اَشْک بار
نمناک آنکھیں
غزلیات شوکت بخاری
قصہ حسن و عشق ترجمہ قصہ آب گلشن عشق
قصہ حسن و عشق
نامعلوم مصنف
تمدن عرب اور حدیث افک
مولوی محمد فضل حسین
ابن صفی کے جاسوسی نالوں میں طنز مزاح
مناظر عاشق ہرگانوی
اشک چکاں سے عصر رواں تک
نشور واحدی
غزل
مثنوی زھر عشق
محمد حسن
جوش جنون عشق اور مرزا غالب
نورالدین امرجی
زہرعشق اور پوائزن آف لوو
مرزا شوقؔ لکھنوی
احسان عشق
عبد الرحمٰن شاطر
تصور عشق اور میر کی شاعری
ظفر انصاری ظفر
ضمیمۂ اعجاز سخن
مجموعہ
الفہرست
اشاریہ
اعجاز عشق
شاعری
مثنوی ثمرۂ عشق
ابو محمد عبد الغفور خان
مثنوی
وہاں پہنچا دیا ہے عشق نے اب مرحلہ دل کاجہاں سب فرق مٹ جاتا ہے بسمل اور قاتل کا
لبریز ہو چکا ہے پیمانہ زندگی کاسن جاؤ اب بھی آ کر افسانہ زندگی کا
اے ابرؔ میرا توڑ دیا رشتۂ حیاتہو کر شکست وعدۂ بے اعتبار نے
عشق میں اور بھی دیوانہ بنا دیتی ہےمیری آواز میں مل کر تری آواز مجھے
ابرؔ میں کیا کہہ سکوں گا ان سے حال درد دلجو زباں سے لفظ نکلے گا فغاں ہو جائے گا
وہی اذکار حوادث وہی غم کے قصےابرؔ کیا اس کے سوا ہے ترے افسانوں میں
دنیا ہو ابرؔ یا وہ عدم ہو کہ بزم حشران کی ہی جستجو میں رہے ہم جہاں رہے
سو ظلمتیں ہے عشق پریشاں لئے ہوئےآ جاؤ مشعل رخ تاباں لئے ہوئے
سختی راہ طلب دیکھ کے جی چھوٹ گیاابرؔ وہ چھوڑ چلا جادۂ عرفاں کوئی
مجھ کو کمال بے ہنری ابرؔ ہے بہتیعنی نہیں ضرورت عرض ہنر مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books