aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsaana-e-ulfat"
پہنچا ہے قیامت میں بھی افسانۂ الفتاتنی بھی کسی بات کی شہرت نہیں اچھی
میں اس کو صورت خرگاہ و خیمہ ہوں الفتؔمرا صنم مجھے مثل طناب لگتا ہے
چارہ گر افسانۂ بربادیٔ الفت نہ پوچھمضطرب سینہ میں روح عاشقی ہو جائے گی
وہ اشک غم نہ سرخی جس میں خون دل کی شامل ہومرے افسانۂ الفت کا عنواں ہو نہیں سکتا
نیند جب کھلی الفتؔ اس کی یاد آ بیٹھیکروٹیں لیں سانسوں نے گرمیوں کے پہلو میں
آسیب الفت
سجاد حیدر یلدرم
ترجمہ
خطبۂ آخر میں سب سمجھا دیاکر دی قائم ہم نے الفت چپ رہو
رشک آتا ہے مجھے رسم وفا پر الفتؔبے وفا ہونا یہاں شرط وفا ہے اب بھی
سن کے وہ افسانۂ الفت مرابولے یہ جھوٹی کہانی کچھ نہیں
کہانی ہے کہانی ہی سہی افسانۂ الفتمگر یہ وہ کہانی ہے حقیقت جس میں پنہاں ہے
دیواروں میں دفنائی گئی ہیں کئی باتیںہر اینٹ میں افسانۂ دیوار سنو گے
دیکھیے حال پریشاں کو الٹ کر الفتؔہم کسی ماضی کے کھوئے ہوئے آئندہ ہیں
میں اپنے دعوائے الفت سے آج باز آیاگزر گئی ہے مگر شرمسار گزری ہے
نشہ اترا مگر اب بھی تمہاری مست آنکھوں سےپیے تھے جو مئے الفت کے ساغر یاد آتے ہیں
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
چارہ سازی مریض الفت کیآپ کے واسطے نہیں مشکل
لایا تو ہے ان کو جذب الفتآیا تو ہے دھیان بے نوا کا
آتش الفت کی دھڑکن بڑھ گئیگر پڑا دل شعلۂ رخسار میں
گر آپ پہلے رشتۂ الفت نہ توڑتےمر مٹ کے ہم بھی خیر نبھاتے کسی طرح
بہت دن درس الفت میں کٹے ہیںمحبت کے سبق برسوں رٹے ہیں
الفاظ کہاں سے لاؤں چھالے کی ٹپک کو سمجھاؤںاظہار محبت کرتے ہو احساس محبت کیا جانو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books