aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aishwarya a"
مکتبۂ اشارہ، پٹنہ
ناشر
نیا شگوفہ اشارۂ یار پر کھلا ہےگلاب اب کے چمن کی دیوار پر کھلا ہے
ترے اشارۂ ابرو کا احترام کریںوجود اپنا سنبھالیں کہ تیرا کام کریں
ہم کو تو درد جدائی سے ہی مر جانا تھاچند روز اور نہ قاتل کو اشارہ کرتے
اشارۂ گل و بلبل پہ چشمک نرگسالٰہی راز کسی کا بھی آشکار نہ ہو
تمہارے غنچہ و گل سے غرض نہیں مجھ کوادھر اشارۂ باد صبا سے آیا ہوں
اشاریۂ غالب
سید معین الرحمٰن
اشاریۂ اقبالیات
اختر النساء
اشاریہ ایوان اردو
فاروق انصاری
اشاریۂ اقبال
محمد سلیم
اشاریۂ دلگداز
محمد قمر سلیم
اشاریہ کلام فیض
معین الدین عقیل
شاعری
اشاریہ دلگزار
اشاریۂ معارف
جمشید احمد ندوی
اشاریہ
اشاریہ ماہنامہ معارف
یوسف فاتحہ خوانی
عشرہ کاملہ
تصوف
جوئے رواں
طاہر حمید تنولی
اشاریہ روح ادب
بلقیس بیگم
اشاریہ اردو
مصباح العثمان
اشاریۂ تنقید
عتیق احمد صدیقی
اشاریۂ اردو
سرفراز علی رضوی
چھا رہا ہے بزم عالم پر سکوت ناروااک اشارہ اے نگاہ ناز ہونا چاہئے
کہاں سے لاؤں الٰہی وہ دوربیں آنکھیںکہ ہو اشارۂ انگشت حق نما معلوم
ترے اشارۂ ابرو پہ رت بدلتی ہےبہار ہے نہ تسلط میں ہے خزاں میرے
خوشا اشارۂ پیہم زہے سکوت نظردراز ہو کے فسانہ ہے مختصر پھر بھی
اک اشارۂ فردا ایک جنبش لب کیادیکھ دکھاتا ہے وعدہ تذبذب کیا
آنکھوں سے یوں اشارۂ دشمن نہ دیکھتےہوتے نہ اس قدر جو نگہبانیوں میں ہم
اب کے ہمیں اشارۂ انجم نہ تھا کوئیکھینچے زمیں نے ہاتھ تو لنگر اٹھا لیے
بنتی متاع کشف تو کیا آئنے کی چھوٹلذت ہی کچھ اشارۂ ہم راز سے اٹھا
کیوں اچانک نیند ان آنکھوں سے غائب ہو گئیآپ خوابوں میں کسے دے کر اشارہ آ گئے
کچھ ان دنوں اشارۂ ابرو ہیں تیز تیزکیا تم نے پھر رکھی ہے یہ تلوار سان پر
زمین کرتی ہے مجھ کو اشارۂ پروازمری تمام بلندی رہین پستی ہے
کبھی وہ پاس بلاتا تو یہ دل درویشبس اک اشارۂ ابرو پہ جھومتا جاتا
ابھی تھک کر میں بستر پر گرا تھاسفر کا پھر اشارہ آ گیا تھا
بنتی متاع کشف تو کیا آئنے کی چھوٹلذت ہی کچھ اشارۂ ہم راز سے اٹھا
رخ آندھیوں کا دعاؤں سے موڑ دیتی ہےطلسم اشارۂ ابرو سے توڑ دیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books