aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajuuba"
نورین طلعت عروبہ
born.1957
شاعر
طلعت نورین
born.1964
شمس الضحیٰ کھٹنوی
مصنف
کرۂ ارض پر عجوبہ ہےکیسے انکار ہو ودیعت سے
جنات پری دیو ملک حور بھی نادرانسان عجوبہ ہے تو حیوان تماشا
یہ عجوبہ تو ہو نہیں سکتاسب کچھ اچھا تو ہو نہیں سکتا
اس عجوبہ پر ہزاروں تبصرے ہونے لگےجتنے غیرت دار کتے تھے وہ سب رونے لگے
ہم لوگ ہیں واقعی عجوبہکیوں آپ میں مست ہیں نہ جانے
'अजूबा عَجُوبا
رک : عجوبہ .
'अजूबा عَجُوبَہ
عجیب و غریب چیز، نرالا، انوکھا، طرف تماشا
عربی
उ'जूबा اُعْجُوبَہ
आ'जूबा اَعْجُوبَہ
جو عجیب و غریب ہو، حیرت انگیز، انوکھا
اعجوبۂ اسرار
نقی محمد خان خورجوی
اعجوبہ
شنبھو دیال بدر
رومانی
اجوبہ اربعین
محمود حسن احقر
اسلامیات
عجوبہ
منشی جگن ناتھ شاد
ناول
چرخ بھی کیا عجب عجوبہ ہے
مرزا حسن ناصر
نظم
ڏنهو گهر ۽دنيا ست اجوبا ڇو؟
انسان ایک عجوبہ
سکندر حسین
مقالات/مضامین
رسالہ اجوبۂ عجبیہ
سید قمر الدین احمد
مفید الاجسام
تواریخ عجیبہ
محمد جعفر تھانیسری
سوانح حیات
شمس الضحیٰ
رتن ناتھ کشمیری
مطبوعات منشی نول کشور
لطائف عجیبہ
بشیر الدین احمد دہلوی
لطیفے
لمعۃ الضحی فی اعفائ اللحی
محمد ابراہیم رضا خان
سات عجوبے
عزیز احمد عرسی
عالمی تاریخ
خورشید سامانی تری اور ذرہ دامانی مریہے عجوبہ دیکھنے ہر خاص و عام آیا ہوا
ستاروں دو گھڑی کے واسطے آنکھیں ہمیں دے دوزمیں کا یہ عجوبہ ہے مہ کامل نہیں ملتا
انقلاب دہر کا یہ بھی عجوبہ خوب ہےخون انسانوں کا فرحتؔ سب سے سستا ہو گیا
ہوں جو بے حال اس اعجوبۂ عالم کے لیےحال سن سن کے مرا لوگ عجب کرتے ہیں
اپنا دنیا کا کائنات کا غماک عجوبہ ہے آدمی کیا ہے
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں چھٹی کلاس میں تھا اس سال اسکول شروع ہوا تو ہماری کلاس میں ایک نئے لڑکے کا داخلہ ہوا۔ نام تھا اسکا جنید۔ مجھے میرے دوست عامر نے بتایا کہ جنید کے والد ڈبلیو سی ایل میں ملازم ہیں اور ابھی ابھی...
اندھی بستی میں اک عجوبہ ہوںآنکھ رکھتا ہوں اور گونگا ہوں
اے چاندؔ یہ عجوبہ تو ہونے سے اب رہاآ کر ہمیں سمیٹے اکٹھا کرے کوئی
بنا پاتا میں کیسے اک عجوبہکوئی رشتہ نہیں شاہ جہاں سے
ہر موڑ پہ لگتا ہے قضا پاس ہے اپنےاک ایسا عجوبہ بھی دکھاتی ہے اداسی
خوف یہی ہے آنے والی نسلوں کوایک عجوبہ ہوں گی یہ تحریریں بھی
کیا عجوبہ ہے جان جا کر بھیآنکھ کی روشنی نہیں جاتی
عجوبہ سا کچھ انت میں ہوگا فانیؔوگرنہ تو کیا ہی تھا سارا فسانہ
ایک عجوبہ دیکھیںاور ساتوں کو ساتھ میں پائیں
سمجھیں کہیں نہ کوئی عجوبہ تجھے یہ لوگغربت کی زندگی کا نہ اتنا ملال کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books