aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andaaz-e-guftuguu"
پہلے انداز گفتگو آئےپھر کوئی ان کے روبرو آئے
انداز گفتگو کو بھی تکرار مت بتاہرگز زباں کو تیر و تلوار مت بتا
مایوسیوں کا عالم انداز گفتگو میںناکامیوں کا ماتم اظہار آرزو میں
آلودہ خون دل سے صد حرف منہ پر آئےمرغ چمن نہ سمجھا انداز گفتگو کو
سکوت ناز کو انداز گفتگو دے کرکسی کی چشم سخنور مری تلاش میں ہے
انداز گفتگو کیا ہے
شمس الرحمن فاروقی
شاعری تنقید
بہت بلیغ ہے انداز گفتگو اس کاہر ایک لفظ میں اک داستان رکھتا ہے
عالم سنا جو ناز کا ہے اس سے الاماںانداز گفتگو سے خدا کی پناہ ہے
شیریں تھا کتنا آپ کا انداز گفتگودو چار سکے آتے ہی لہجہ بدل گیا
شوخی جو برق کی ہے گرمی شرار کی ہےکچھ کہہ رہا ہے موسیٰ انداز گفتگو کا
خموش رہ کے ترے تند و تلخ لہجے پربدل دیا ترا انداز گفتگو ہم نے
انہیں کا کھاتے ہو ان ہی کی رحمتوں سے مفرتمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
بدلا ہوا ضرور ہے انداز گفتگوچھپتی نہیں ہیں آپ کے لہجہ کی تلخیاں
دیا تھا اذن تکلم جسے کبھی میں نےسکھا رہا ہے وہ انداز گفتگو مجھ کو
وہ ایک شوخ کا انداز گفتگو تاباںؔجگر میں طنز کا نشتر اتر اتر سا گیا
ظاہر میں ٹھیک ٹھاک ہے ہر ایک آدمیانداز گفتگو میں بکھرنے کا ڈر بھی ہے
اس کا انداز گفتگو اکثرمیرے لہجے میں جگمگاتا ہے
تمہارا نام ہے اشرفؔ سخن طراز مگرتمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
خدا پہ تیرا اجارہ نہیں ہے شیخ حرمتو پھر بتا کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
ان کا انداز گفتگو ایساآبشاروں کی نغمگی جیسے
کچھ تو فرمائیں آپ تم یا توکچھ تو انداز گفتگو ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books