aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjaam-e-tabassum"
کون ناواقف انجام تبسم ہے امیرؔمیرے حالات پہ یہ کس کو ہنسی آئی ہے
گریہ انجام تبسم ہے نہ ہنس اے غافلخون روئیں گے وہی زخم جو خنداں ہوں گے
لب آشنائے حرف تبسم نہیں رہےدل کے لہو کو اشک میں ڈھلنا نہیں ہے اب
آشنا لوگ جو انجام سفر سے ہوتےصورت نقش قدم آپ مٹاتے خود کو
میں رو پڑا ہوں تبسمؔ سیاہ راتوں میںغروب ماہ میں شاید زوال میرا تھا
یوں بھی تم کیا ہو فقط خاک تبسمؔ بی بیاور پھر بیٹھنی ہے آ کے کل اس خاک پہ خاک
تبھی تو اس نے تبسمؔ کی بندگی کی ہےرگ گلو سے بھی بڑھ کر قریں رہی ہوگی
کتنی عجب تقسیم تبسمؔ کرتی ہے یہ دنیا بھیمیرا حصہ زہر ہلاہل امرت دھارے اس کے تھے
تمام چہرے دھواں ہو گئے تبسمؔ جبتو کس کے بیچ وہ شہر امان بانٹے گا
صبح دم آتی ہے اے ہند ترے آنچل سےحمد کی نعت کی پوجا کی بھجن کی خوشبودھڑکنوں نے یہاں چھیڑی ہے محبت کی غزلہے فضاؤں میں اخوت کے سمن کی خوشبوتیرے دامن میں اجنتا و حسیں تاج محلتیرے کھیتوں میں ہے دہقاں کے جتن کی خوشبوتیرے جھرنوں سے ابھرتے ہیں ترانے دل کشروح سرشار کرے دشت و دمن کی خوشبومیرؔ و غالبؔ ہوں کہ اقبالؔ یا چکبستؔ و فراقؔتیری مٹی میں بسی ان کے سخن کی خوشبورنگ کی نسل کی تہذیب کی ہے قوس قزحہے کہاں دہر میں یہ گنگ و جمن کی خوشبومجھ کو غربت میں بھی احساس وطن ہوتا ہےجب بھی لاتی ہے صبا میرے وطن کی خوشبوتیری مٹی پہ تصدق ہیں دل و جان سبھیبھول سکتے نہیں ہم تیرے منن کی خوشبوتیرے ہونٹوں پہ تبسم کی دھنک کھلتی رہےسدا آباد رہے تیرے چمن کی خوشبو
موجوں سے اے تبسمؔ ابھی اور کھیل لےکشتی سے تیری دور کنارے چلے گئے
سن کے روداد وفا ہنس کے وہ فرماتے ہیںاے تبسمؔ ترے افسانے میں کیا رکھا ہے
یہ کفر نوازیٔ تبسمؔکافر کسی بت پہ مبتلا ہے
تیرے انداز تبسمؔ کا فسوںحادثے پہلو بدل کر رہ گئے
یوں ہی تو دل آویز نہیں شعر تبسمؔیہ نقش ترے حسن کے سانچے میں ڈھلے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books