aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "attorney"
نہ جانے کون سے اشعار کس کو چبھ جائیںجو سچے شعر ہیں کہنے وکیل بھی رکھو
غزل وہی ہے جو قاری کا دل ہلا ڈالےوکیل کیا ہے جو ملزم بری نہ کر پائے
چھوڑ اپنی دلیل رہنے دےدل کو میرا وکیل رہنے دے
آج ہی میرے ''اٹرنی'' کا بھی فون آیا ہےآج ہی گھر کا کرایہ بھی چکانا ہے مجھے
در قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہےتو فیضؔ دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں
تمام رات نہایا تھا شہر بارش میںوہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
آخری ناؤ نہ آئی تو کہاں جاؤں گاشام سے پار اترنے کے لیے بیٹھا ہوں
غالب کے کلام میں جو فکری گہرائی اور جذبات کی شدت ہے، ان میں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز دے کر ایسی فضا قائم کی ہے کہ کلام اور آواز کے سنگم میں سامع کھو سا جائے۔ اس انتخاب میں غالب کی وہ غزلیں شامل ہیں جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز میں پیش کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ غالب کی وہ کون سی غزلیں ہیں جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز سے سجایا ہے۔
attorney attorney
کارْکُن
अटॉर्नी اَٹارْنی
رک : اٹرنی .
अटॉर्नी-जनरल اَٹَرْنی جَنْرَل
صدر وکیل سرکار جو تمام سرکاری مقدموں کے متعلق قانونی کارروائی کرنے کا مجاز ہوتا ہے ۔
attorney at law attorney at law
وکیل یا مختار قانونی
اب وہ اترنے والا ہے
انیس رفیع
افسانہ
کاروان زندگی
سکندر علی وجد
مورلس پوائنٹیڈ اینڈ ٹیلس اڈورنڈ
میری نقلیں اتارنے لگا ہےآئنے کا بتاؤ کیا کیا جائے
تم اپنی آنکھ کی بستی میں پھر سے اک نیا موسم اترنے دومرے خوابوں کو مرنے دو
دستکیں بھی دینے پر در اگر نہ کھلتا ہوسیڑھیاں اترنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
چاہا تو چاہتوں کی حدوں سے گزر گئےنشہ محبتوں کا اترنے نہیں دیا
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
اپنا غصہ اتارنے کے لئےفون پر شب گزارنے کے لئے
جو قربتوں کے نشے تھے وہ اب اترنے لگےہوا چلی ہے تو جھونکے اداس کرنے لگے
مری وفاؤں کا نشہ اتارنے والاکہاں گیا مجھے ہنس ہنس کے ہارنے والا
ان کو بھی اتارا ہے بڑے شوق سے ہم نےجو نقش ابھی دل میں اترنے کے نہیں تھے
میری آنکھوں میں اترنے والےڈوب جانا تری عادت تو نہیں
دریا پار اترنے والے یہ بھی جان نہیں پائےکسے کنارے پر لے ڈوبا پار اتر جانے کا غم
اس بلندی خوف سے آزاد ہو اس نے کہاچاند سے جب بھی کہا نیچے اترنے کے لیے
رگوں میں زہر خاموشی اترنے سے ذرا پہلےبہت تڑپی کوئی آواز مرنے سے ذرا پہلے
زمیں سے نقش مٹانے کو ظلم و نفرت کافلک سے چاند ستارے اتارنے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books