تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ayuu.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "ayuu.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ayuu.n"
نظم
نوجوان خاتون سے
عیاں ہیں دشمنوں کے خنجروں پر خون کے دھبے
انہیں تو رنگ عارض سے ملا لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
غزل
عیاں کر دی ہر اک پر ہم نے اپنی داستان دل
یہ کس کس سے چھپانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
صبا اکبرآبادی
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
آنکھ پر ہوتا ہے جب یہ سر مجبوری عیاں
خشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیل رواں











