aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-lab"
زندگی جاں بہ لب تماشائیڈس رہا ہے سکوت تنہائی
بندۂ مہر بہ لب ہوں میں ثنا خواں تیرادل میں رہتا ہے مقفل غم پنہاں تیرا
بہ لب چوسے ہوئے کیوں کر نہیں ہیںکہ ہیں گلبرگ لیکن تر نہیں ہیں
ذوق آزادی میں جو تھے جاں بہ لبایسے قیدی جان سے جاتے رہے
کوئی مر جائے یا ہو جان بہ لباپنے مطلب سے ہے انہیں مطلب
ریختہ نے جواہر لال نہرو کی اردو ترجمہ شدہ کتابوں کا انتخاب تیار کیا ہے جس سے ان کی سیاست، فلسفہ اور فکروفن کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
عظیم اردو شاعر اور 'سارے جہاں سے اچھا...' اور 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق
ब-लबبہ لب
on lips
ब-लबبلب
لب بہ لب
شاداں بدایونی
مجموعہ
لب بام
عادل رشید
رومانی
بال وپر
کنہیا لال کپور
بال و پر
رامائن مکمل با تصویر
شیوبرت لال ورمن
رزمیہ
معراج فن
کندن لال کندن
فردوس بریں بر روئے زمیں
سردار دریائی لال کپور
باغ عاشق
پنڈت کنہیا لال عاشق
لب منصور
دھرم سروپ
انتخاب
طنز و مزاح
برآرندہ حاجات
جے گوپال لال
رسالہ مسمیٰ بمشتھر الفیض
منشی گوبند لال صبا
باپ کے خط بیٹی کے نام
جواہرلال نہرو
درد بےزباں
کشمیری لال ذاکر
ناول
اوروں میں خود کو جان بہ لب ڈھونڈتے رہےغیروں میں اپنا نام و نسب ڈھونڈتے رہے
ایک ایک جھروکا خندہ بہ لب ایک ایک گلی کہرامہم لب سے لگا کر جام ہوئے بدنام بڑے بدنام
جاں بلب لمحۂ تسکیں مری قسمت ہے شمیمؔبے خودی پھر مجھے دیوانہ بناتی کیوں ہے
مہر بہ لب ہے کس لیے، کس لیے بولتا نہیںاے دل بے طلب! بتا کیا کوئی مدعا نہیں
لب بہ لب نبت العنب ہر دم رہےدور دور جام مے جم جم رہے
جاں بہ لب ویسے ہی تھے اور ہمیں مار چلادھوپ کے ساتھ کہاں سایۂ دیوار چلا
خواب میں بوسہ لیا تھا رات بلب نازکیصبح دم دیکھا تو اس کے ہونٹھ پہ بتخالہ تھا
میں جاں بلب ہوں اے تقدیر تیرے ہاتھوں سےکہ تیرے آگے مری کچھ نہ چل سکی تدبیر
جاں بلب دم بھر کا ہوں مہمان یارایک بوسہ میری مہمانی کرو
مہر بہ لب ویران دریچے دروازے سنساندور پہاڑوں کی چوٹی پر شاہی گورستان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books