aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-mai"
مینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام جم بہ جمناف پیالے کی ترے یاد عجب سہی گئی
زمزم ہی پہ چھوڑو مجھے کیا طوف حرم سےآلودہ بہ مے جامۂ احرام بہت ہے
سوئے منزل بڑھے جاتا ہوں مے خانہ بہ مے خانہمذاق جستجو تشنہ لبی کا نام ہے ساقی
از بام تا بہ مے کدہ گیسو دھواں دھواںعالم تمام حلقۂ زنجیر کر گئے
جونؔ کی تشنگی کا تھا خوب ہی ماجرا کہ جومینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام ہو گیا
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
نئے سال کی آمد کو لوگ ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں ۔ یہ ایک سال کو الوداع کہہ کر دوسرے سال کو استقبال کرنے کا موقع ہوتا ہے ۔ یہ زندگی میں وہ واحد لمحات ہوتے ہیں جب انسان زندگی کے گزرنے اور فنا کی طرف بڑھنے کے احساس کو بھول کر ایک لمحاتی سرشاری میں محو ہوجاتا ہے۔ نئے سال کی آمد سے وابستہ اور بھی کئی فکری اور جذباتی رویے ہیں ، ہمارا یہ انتخاب ان سب پر مشتمل ہے ۔
बा-मयبہ مے
with wine
ٻار من ٺار
دفتر بے معنی
نعیم صدیقی
نثر
کلام نانک
جیت سنگھ سیتل
سکھ ازم
فرہنگ فارسی جدید
غلام مجتبیٰ انصاری
کرشمہ شباب
ایچ۔ ایم۔ حیران
بط مے
عبد الحمید عدم
مجموعہ
برصغیر میں اردو ناول
خالد اشرف
ابتدائی کلام اقبال
علامہ اقبال
انتخاب
سری کرشن بیتی با تصویر
خواجہ حسن نظامی
ہندو ازم
ابتدائی کلام اقبال بہ ترتیب مہ و سال
گیان چند جین
مائی باپ
فلمی نغمے
بے غیرت
احسان بی۔ اے
قصہ / داستان
اردو نظموں میں قومیت اور وطنیت
نریندر ناتھ ویر منی
نظم تنقید
من ہم دردنیا آرزو دارم
جبار باغچہ بان
ادب اطفال
مہ لقا
ماہ لقا چندا
مرتب
رونق بادہ کشی جرأت رندانہ سہیخار ہونا ہے تو مے خانہ بہ مے خانہ سہی
بات مت کیجیےآپ بس بیٹھیے
ہمارے لئے وہ شاعرانہ جذبات بے معنی ہیں جن سے دنیا کی بے ثباتی ہمارے دل پر اور زیادہ مسلط ہو جائے۔ اور جن سے ہمارے دلوں پر مایوسی طاری ہو جائے۔...
زاہد ہو دوچار نگہ مست تو دیکھیںآلودہ بہ مے کیونکہ مصلیٰ نہیں ہوتا
مطرب بہ لب لعلیں ساقی بہ مے و مینااس گرمئ محفل میں ایمان پگھلتا ہے
کچھ لفظ بہت بے معنی سےکچھ لفظ بہت ہی بے مطلب
یہیں گم ہوا تھا کئی بار میںیہ رستہ ہے سب میرا دیکھا ہوا
زندگی کا نصاب بے معنیاس کے حق میں کتاب بے معنی
بس میں مایوس ہونے والا تھااور مولا نے تجھ کو بھیج دیا
دور برہم بے معنیسارا عالم بے معنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books