aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-naam"
ناز بٹ
شاعر
میسرز بی جین پرائیوٹ لمیٹڈ، نئی دہلی
ناشر
ادارہ باب العلوم مزمل منزل، نئی دہلی
جے۔ بی۔ پیٹرز، نئی دہلی
آر. بی. پبلیکیشنز، نئی دہلی
صاحب!...
میر مہدی! تم میرے عادات کو بھول گئے؟ ماه مبارک رمضان میں کبھی مسجد جامع کی تراویح ناغہ ہوئی ہے۔ میں اس مہینے میں رام پور کیوں کر رہتا؟ نواب صاحب مانع رہے اور بہت منع کرتے رہے۔ برسات کے آموں کا لالچ دیتے رہے۔...
میرے مشفق چودھری عبدالغفور صاحب اپنے خط اور قصیدہ بھیجنے کا مجھ کو شکر گزار اور قصیدۂ سابق کی اب تک اصلاح نہ پانے سے شرمسار تصور فرمائیں اور ان دونوں قصیدوں کے باہم پہنچنے کا انتظار کریں:...
میرے مشفق! آپ کا خط آیا اور اس کے آنے نے تمہاری رنجش کا وسوسہ میرے دل سے مٹایا۔ ایک قاعدہ آپ کو بتاتا ہوں، اگر اس کو منظور کیجئے گا تو خطوط سے نہ پہنچنے کا احتمال اُٹھ جائے گا اور رجسٹری کا درد سر جاتا رہے گا۔...
میرے شفیق ولی کو میر اسلام پہنچے۔ کل ، ”انشا“ کا پارسل پہنچا اور آج خط ”انشا“کا نام”بہارستان“اور اب آپ کا تخلص سرور ”بہارستان“مضاف اور ”سرور “مضاف الیہ ”بہارستان سرور“اچھا نام ہے۔...
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
نظموں کے دس بہترین مجموعے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اردو نظم کی بہترین کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
نظم تنقید پر دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نظم تنقید کی معیاری کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
नाम-का نام کا
حصے کا ، نام زد
काम का کام کا
کار آمد، مفید مطلب
سنسکرت
baam baam
बाम بام
کوٹھا، چھت، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ
فارسی
مکتوبات مشفق خواجہ بہ نام نظیر صدیقی
عبدالرحمن طارق
مکاتیب اقبال بنام خان نیازالدین خان
عبد اللہ شاہ ہاشمی
خطوط
خطوط اکبر بنام خواجہ حسن نظامی
اکبر الہ آبادی
مکاتیب اقبال بنام گرامی
محمد عبداللہ قریشی
تاریخ و تنقید
ناام بہ نام
رضا نقوی واہی
اندرا نہرو گاندھی بنام راج نرائن
اظہر حسین راہی
Mar 1977
نام بہ نام
دیگر
اہلاک الوہابین علی توہین قبور المسلمین
احمد رضا خاں بریلوی
نام بنام حمد و ثناء
انوار عزیز عزمی
حمد
بے نام خطوط
اگاتھا کرسٹی
بے نام رشتے
علی باقر
افسانہ
بے نام سمندر کا سفر
شکیل الرحمن
بے نام
سلمیٰ کنول
خواتین کی تحریریں
سرشار صدیقی
مجموعہ
کنہیا لال گاندھی
ناول
گو بہ نام اک زبان رکھتی ہے شمعکب ترا سا بیان رکھتی ہے شمع
بھائی صاحب! کیا کہوں کہ کتنا ہنسا ہوں تمہاری اس بات پر کہ ’’تو تو قطعہ یار باعی کہہ کر الگ ہو گیا اور مجھ کو تیس روزے رکھنے پڑئے۔‘‘ گویا الگ الگ مجھ پر اور تم پر روزے فرض نہ تھے بلکہ ایک کام بہ شراکت مجھ کو اور...
بھائی صاحب!...
بھائی! میرا دکھ سنو، ہر شخص کو غم موافق اس کی طبیعت کے ہوتا ہے۔ ایک تنہائی سے نفور ہے ایک کو تنہائی منظور ہے۔ تاہل (۱) میری موت ہے۔ میں کبھی اس گرفتاری سے خوش نہیں رہا۔ پٹیالے جانے میں ایک سبکی اور ذلت تھی۔...
یا الہی! کس کس پر رشک کروں۔ مال و دولت، جاہ و شوکت پر تو میں کسی کا بھی حاسد نہیں ہوا۔ شیخ وزیر الدین پر اور مرزا حسن علی بیگ رسالہ دار پر حسد کیوں کر نہ کروں کہ میرے بھائی کو دیکھتے ہوئے اور اُن سے باتیں کرتے...
لو بھائی، اب تو بی زکیہ ہمارے تمہارے برابر ہو گئیں۔ آخر ہم تم بھی تو اس عمر میں سورہ مبارکہ الم نشرح پڑھتے ہوں گے۔ اِنْشَاءَ الله تَعَالى عم يتساء لون کا سیپارہ تمام نہ ہوگا کہ میں آن کر اُن کا سبق سنوں گا۔...
بھائی صاحب کا عنایت نامہ پہنچا۔ آپ کا ہاترس سے کول آ جانا ہم کو معلوم ہو گیا تھا۔ ہمارا ایک وقائع نگار اُس ضلع میں رہتا ہے حق تعالیٰ اس کو جیتا رکھے۔ گرمی کا حال کیا پوچھتے ہو، اس ساٹھ برس میں یہ لو اور یہ دھوپ اور...
بھائی صاحب! میں بھی تمہارا ہمدرد ہو گیا۔ یعنی منگل کے دن اٹھارہ ربیع الاول کو شام کے وقت وہ پھو پھی، کہ میں نے بچپن سے آج تک اُس کو ماں سمجھا تھا اور وہ بھی مجھ کو بیٹا سجھتی تھی، مرگئی۔...
صاحب! آپ کا عنایت نامہ مقام ہاترس سے پہنچا۔ بیگم کا، کول میں آجانا خوب ہوا۔ دیکھیے تم کب آتے ہو، خط کا نہ لکھنا فراموش کاری کی راہ سے نہیں ہے، یہ خیال کہ ابھی ہاترس سے نہ جاؤں، مانع تحریر رہا۔...
میاں! تم کو مبارک ہو کہ حکیم صاحب پر سے وہ سپاہی، جو اُن کے اُوپر متعین تھا اُٹھ گیا اور اُن کو حکم ہو گیا کہ اپنی وضع پر رہو مگر شہر میں رہو۔ باہر جانے کا اگر قصد کرو تو پوچھ کر جاؤ اور ہر ہفتے میں ایک...
اب تک تم سے کہا گیا ہےانساں فانی موت اٹل ہے
میاں! کس حال میں ہو؟ کس خیال میں ہو؟ کل شام کو میرن صاحب روانہ ہوئے۔ یہاں ان کی سسرال میں قصے کیا کیا نہ ہوئے۔ ساس اور سالیوں نے اور بی بی نے آنسوؤں کے دریا بہا دیئے۔ خوش دامن صاحب بلائیں لیتی ہیں۔...
کیوں یار، کیا کہتے ہو؟ ہم کچھ آدمی کام کے ہیں یا نہیں؟ تمہارا خط پڑھ کر دو سو بار یہ شعر پڑھا، وعده وصل چوں شود نزدیک آتش شوق تیز تر گردد کلو کو مولوی مظہر علی صاحب کے پاس بھیج کر کہلا بھیجا کہ آپ کہیں جائے گا...
سید صاحب!...
بھائی! کیا پوچھتے ہو؟ کیا لکھوں؟ ولی کی ہستی منحصر کئی ہنگاموں پر تھی قلعہ، چاندنی چوک، ہر روزه بازار مسجد جامع کا، ہر ہفتے سیر جمنا کے پل کی، ہر سال میلہ پھول والوں کا۔ یہ پانچوں باتیں اب نہیں۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books