aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-saaz"
مطربو باساز آؤ تم ہماری بزم میںساز و ساماں سے تمہاری اتنی سازش اور ہے
دلا اٹھائیے ہر طرح اس کی چشم کا ناززمانہ بہ تو نسازد تو با زمانہ بساز
حدیث بے خبراں ہے تو با زمانہ بساززمانہ با تو نہ سازد تو با زمانہ ستیز
جو اول و آخر تھا وہ اول و آخر ہےمیں نالہ بجاں اٹھتا وہ نغمہ بساز آتی
بصد شکوہ بصد آن بان نکلے گیہمارے ساتھ زمانے کی جان نکلے گی
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
बाज़باز
عربی, فارسی
کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)
बन्ना साبَنّا سا
چھوٹاسا ، نہایت چھوٹا ، چھوٹا اور موزوں ، بوٹا سا ۔
मय-बाज़مَے باز
فارسی
بہت شراب پینے والا ، عادی شرابی ، بلا نوش
आवाज़-बातآواز بات
کمینے پن کی بات، اوچھی بات
سرخ بر سبز
شکیل احمد خاں
غالب بہ صد انداز
برجیندرا سیال
ساز رنگ وبو
محمد ارشد اعظمی
مجموعہ
بےسر کی فوج
ابن سعید
تیغ فقیر بر گردن شریر حربہ سیفی بر سر کعفی
مولوی محمد حسین
مرثیہ
میر خلیق
جمیل منظر بحیثیت صحافی
ڈاکٹر شاہد ساز
خاكه
مولانا محمد علی
پروفیسر محمد سرور
تاریخ
دم باز دم ساز
انتصار حسین
بیس سال بعد
حکیم محمد سعید دہلوی
کہانی
گل صد رنگ و بو
جمشید قمر
انتخاب
بسلسلہ تقریبات صد سالہ جشن غالب
سید رغیب حسین
سدباب ذریعہ
ساز نغمہ بار
شوکت پردیسی
فلمی نغمے
بصد خلوص بصد احترام کرتے چلوبزرگ جب بھی ملیں تم سلام کرتے چلو
بصد خلوص بصد احترام لکھ دیناتم ان کو خط میں ہمارا سلام لکھ دینا
بصد خلوص بصد اہتمام ہوتی ہےسخن کے نام پہ حجت تمام ہوتی ہے
کیسے بے سوز لوگ ہو یاروکیا خبر کس جہاں میں رہتے ہو
باب سب ہم نے محبت کے پڑھےمیرؔ سا ہوگا نہ کوئی پھر کبھی
ہم نے بصد خلوص پکارا ہے آپ کواب دیکھنا ہے کتنی کشش ہے خلوص میں
کرتا ہے چرخ روز بصد گونہ احترامفرمانرواے کشور پنجاب کو سلام
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
روشنی کر دے سر بہ سر مولااس کی آنکھوں میں نور بھر مولا
میری تحریروں کا محور ایک بے سر فاختہمیرا نعرہ خامشی میرا پیمبر فاختہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books