aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bad-gumaan"
نگاہ بد گماں ہے اور میں ہوںفریب آشیاں ہے اور میں ہوں
دل بد گماں کے توہمات عجیب ہیںمرے نام کے یہ حروف سات عجیب ہیں
یہ دل بد گماں نہ دیکھ سکےاگر اس بت کے ہو خدا ہم راہ
عدوئے بد گماں کی داستاں کچھ اور کہتی ہےمگر تیری نگاہ خوش بیاں کچھ اور کہتی ہے
تمہارے گلے میںنئے خواب کے موتیوں کی سنہری سی مالا
محبوب کی ایک صفت بد گماں ہو جانا بھی ہے ۔ وہ عاشق کو آزار پہنچانے کا کوئی طریقہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا اور ایسی باتوں پر بدگماں ہوجاتا ہے جو بظاہر بدگماں ہونے کی بھی نہیں ہوتیں اور تعلق ختم کرلیتا ہے ۔ اس قسم کے تجربے ہمارے آپ کے روزمرہ کے تجربے ہیں لیکن ہم اور آپ صرف اپنے اپنے تجربوں کو جیتے ہیں ۔ بدگمانی ،اس کی مختلف صورتوں اور کیفیتوں کو موضوع بنانے والی شاعری کا یہ انتخاب پڑھئے اور تجربوں کی کثرت کا لطف اٹھائیے ۔
बद-गुमानبد گمان
suspicious, distrustful
अविश्वासी, संदेह रखने वाला, बुरी धारणा रखने वाला
بدگمان
عارف مارہروی
ناول
تیغ فقیر بر گردن شریر حربہ سیفی بر سر کعفی
مولوی محمد حسین
بار گراں
بدنام نظر
مجموعہ
گئودان کے بعد
علی ضامن
اپنے بد گماں سےتم سمجھتی ہو کہ میں سر خوش توفیق نشاط
افسوس ہے بد گماں کی آزادی پرخالق کبھی خوش نہ ہوگا بربادی پر
غیر سے بد گمان ہو جاتےمیری سنتے تو کان ہو جاتے
بد گماں آج ساری محفل ہےجانے کس راہ کس کی منزل ہے
تھا خفا مجھ سے بد گمان بھی تھااور وہی مجھ پہ مہربان بھی تھا
باغباں بد گماں نہ ہو جائےدشمن آشیاں نہ ہو جائے
مرے حسین سے جو بد گمان ہو جائےمری دعا ہے کہ وہ بے نشان ہو جائے
ہم تو دنیا سے بد گماں ٹھہرےآگے دل کی خوشی جہاں ٹھہرے
اپنے سائے سے بد گماں کیوں ہےآج ہر شخص بے اماں کیوں ہے
بد گماں کیا قبر میں ارماں ترے لے جائیں گےہم اکیلے آئے ہیں جیسے اکیلے جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books