aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bagaicha"
ثمینہ باغچہ بان
مصنف
جبار باغچہ بان
جئیں تو اپنے بغیچہ میں گل مہر کے تلےمریں تو غیر کی گلیوں میں گل مہر کے لیے
عجیب وقت تھا اس بنچ پر بغیچہ میںکہ دن گیا نہیں ہوتا تھا رات آتی تھی
بارشیں برسی ہیں اتنی یاد کے آکاش سےخواب کی بنجر زمیں پھر سے بغیچہ ہو گئی
کوئی کھڑکی نہیں کھلتی کسی باغیچے میںسانس لینا بھی ہے دشوار کہیں اور چلیں
رات باغیچے پہ تھی اور روشنی پتھر میں تھیاک صحیفے کی تلاوت ذہن پیغمبر میں تھی
बग़ैचाبَغَیچَہ
فارسی
باغ کی تصغیر، پھلواری، چمن
बाग़ीचाباغِیچَہ
چھوٹا سا باغ، پھلواری
बाग़ीचा-ए-सुलैमानीباغِیْچَۂ سُلَیمانی
ایک جادوئی باغ
شمارہ نمبر۔001
ایس۔ رضوان
Jan 2019باغیچہ
کتاب اول دبستان
001,003
سکریٹری اردو اکادمی، یو۔پی۔
Jan, Mar 2022باغیچہ
من ہم دردنیا آرزو دارم
ادب اطفال
شمارہ نمبر۔010
Oct 2019باغیچہ
گل باغیچۂ ارم
مرزا محمد حسین
نعت
شمارہ نمبر۔005
May 2019باغیچہ
شمارہ نمبر۔006
Jun 2019باغیچہ
شمارہ نمبر-011, 012
Nov, Dec 2021باغیچہ
شمارہ نمبر۔009
Sep 2019باغیچہ
سارے باغیچے میں پھیلی ہوئی نکلی ہیں جڑیںبرسوں پالے ہوئے رشتے کی طرح
جب سے دیکھا ہے ترے چہرے کو اس شہر کے لوگ!پھول باغیچہ و گلدان کہاں دیکھتے ہیں
''کتاب شاندار، دلچسپ مہمات سے پر اور جدت کا پہلو لیے۔۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر وہ سوویٹ سند باد جہازی کا سفر نامہ ہو۔۔۔۔۔۔ ایسی تصنیف جو قاری پر رات کی نیند حرام کردے۔'' اڈیٹر نے مصنف کو سمجھایا۔''سند باد جہازی!۔۔۔۔۔۔ ایسی کتاب لکھی جاسکتی ہے۔''مصنف نے مختصر سا جواب دیا۔
نظر ان سے یہ سنڈے کو باغیچے میں ملی ایسیکہ اب ہفتے کے ہر دن کو مجھے اتوار کرنا ہے
باغیچۂ اطفال ہے کٹیا مرے آگےگورا مرے پیچھے ہے تو کالا مرے آگے
یہ نفرت کا بغیچہ خاک کر دیںچلو ہم اپنا غصہ خاک کر دیں
کوئی تو پھول خوش ہوتا بغیچے میںاداسی بو کے لوٹا ہوں بغیچے سے
اکٹھے ہو گئے تھے پھول کتنےوہ چہرہ ایک باغیچہ لگا تھا
تیری نیلی چنری نے کیا حال کیا باغیچے کانارنگی پھولوں والا گل مہر نیلا نیلا ہے
تیرا دم ہے تو بہاروں کو سکوں ہے بیکلؔپھر ترے بعد کہاں باغ بغیچے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books