تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahno.ii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bahno.ii"
نظم
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سے
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
فیض احمد فیض
نظم
ردیف اور قافیے
اگر شاعر کہیں بے قافیہ ہے لفظ بہنوئی
مرے بہنوئی سر پر شاعروں کے مارنا ڈوئی
راجہ مہدی علی خاں
نظم
مہمانداری
بھائی بھی ہیں بہنوئی بھی بھاوج بھی بہن بھی
بیٹھا ہے بھتیجا بھی بھتیجے کی دلہن بھی
علی منظور حیدرآبادی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bahno.ii"
نظم
فرض کرو
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیں
بنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
ابن انشا
نظم
درخت زرد
ہمارا باہمی رشتہ جو حاصل تر تھا رشتوں کا
ہمارا طور بے زاری بھی کتنا والہانہ ہے