aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bandagaan-e-varam"
کہ یہ خواجگان ورم سے رکھتے ہیں ساز بازجنہیں بندگان ورم کہیں تو بجا کہیں
بندگان دور حاضر کی خدائی دیکھیےجس جگہ جس وقت چاہا حشر برپا کر دیا
بڑھو بندگان زمانہ بڑھو بندگان درماجل یہ سب انسان منفی ہیں
ہمیں تمہیں بندگان بے بسعلیم بھی ہیں خبیر بھی ہیں
خدمت بندگان حق کے سوااس خرابے میں کیمیا کیا ہے
बंदगान-ए-वरमبندگان ورم
swollen, enraged persons
ہم بندگان خاک نشیں خاکسار ہیںاپنے لیے فضول ہے سطوت ہی کیوں نہ ہو
کیا سرگزشت گور غریباں کی میں کہوںاحوال بندگان خدا کچھ نہ پوچھئے
خدا کی دین کے محتاج بندگان خدایہ کیا کہ مانگنے والوں سے جا بجا مانگا
زندگی پر ہے اختیار ان کابندگان خدا خدا بھی ہیں
بندگان خدا سے ناواقفکوئی بھی ہو خدا شناس نہیں
فقط ہاتھ کالے نہیں بلکہ منعمدلوں پر بھی داغ ورم دیکھتے ہیں
غرور زہد نے سکھلا دیا ہے واعظ کوکہ بندگان خدا پر زباں دراز کرے
عشاق بندگان خدا ہیں خدا نہیںتھوڑا سا نرخ حسن کو ارزاں تو کیجئے
آوازے مجھ پہ کستے ہیں پھر بندگان عشقپڑ جائے پھر نہ پاؤں میں زنجیر دیکھنا
اصنام زر کے پاؤں میں ڈالے ہوئے جبیںکتنے ہیں بندگان خدا دیکھتے چلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books