تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bap bhii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bap bhii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
baazaar kaa sattuu, baap bhii khaa.e beTaa bhii khaa.e
बाज़ार का सत्तू, बाप भी खाए बेटा भी खाए بازار کا سَتُّو، باپ بھی کھائے بیٹا بھی کھائے
طوائف، رنڈی، کسبی
bas baiTho bhii
बस बैठो भी بَس بَیٹھو بھی
چپ رہو، باتیں نہ بناؤ (سب دعوے فضول ہیں)
chit bhii merii paT bhii merii, anTaa mere baap kaa
चित भी मेरी पट भी मेरी, अंटा मेरे बाप का چِت بھی میری پَٹ بھی میری، اَنْٹا میرے باپ کا
ہر طرح سے اپنا مطلب نکالنے اور اپنے موافق بات طے کرانے کا اہتمام، ہر طرح سے اپنا ہی فائدہ چاہنا
bas jaa.o bhii
बस जाओ भी بَس جاؤ بھی
چپ رہو، باتیں نہ بناؤ (سب دعوے فضول ہیں)




