aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barf-mausam"
تم سے کیا کہیں جاناںتم تو برف موسم میں آگ کا الاؤ ہو
پڑا ٹھٹھرتا بھی ہوں برف برف موسم میںاسی زمانے میں آتش فشاں بھی ہوتا ہوں
یہ برف موسم جو شہر جاں میں کچھ اور لمحے ٹھہر گیا تولہو کا دل کی کسی گلی میں قیام ممکن نہیں رہے گا
برف موسم آندھیاں شاخ و شجر کچھ بھی نہ تھےاڑنے والوں کو مگر اندوہ بال و پر نہ تھا
ہر طرف اجلی دھنک موسم ہوا ہے برف برفندی نالے ہی نہیں صحرا بنا ہے برف برف
बर्फ़-मौसमبرف موسم
icy weather
یہ سردیوں کا اداس موسم کہ دھڑکنیں برف ہو گئی ہیںجب ان کی یخ بستگی پرکھنا تمازتیں بھی شمار کرنا
برف سے رشتوں کا موسم گنگنا ہو جائے گامل کے آپس میں رہیں تو خوش نما ہو جائے گا
جب برف کے موسم آئیں گےہم یاد کے ساز بجائیں گے
موسم برف میں ہر رات گزرتی ہے مگرگاہے گاہے سہی خوابیدہ لہو بولتا ہے
برف بے موسم گریچٹان سے میدان تک
موسم بہت سرد ہے ان دنوںتمہارے شہر میں تو برف بھی پڑ رہی ہوگی
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سےاور وادی سے کہرا سمٹے گا
ہم نشیںاب کے موسم کا لہجہ بہت سرد ہے
میں جہاں پیدا ہواپرورش پایا بڑھا
حریف کوشش پرواز ہے یہ موسم برفمیں آشیاں میں ہی پر کھول کھول رہ جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books