aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barham-putr"
گاندھی جی دونوں ہاتھوں سے انجکشن دیتے پھرتے ہیںواشنگٹن وتنام میں بیٹھا برہم پتر کے پانی کو وہسکی کے جام میں گھول رہا ہے
کیا بچا پر ملال آنکھوں میںہے فقط خون لال آنکھوں میں
میری قسمت کی کجی کا عکس ہےیہ جو برہم گیسوئے پر خم رہا
کتنا پر امن ہے ماحول فسادات کے بعدشام کے وقت نکلتا نہیں باہر کوئی
زلف محبت برہم برہم می رقصموجد میں ہے پھر چشم پر نم می رقصم
ब्रहम-पुत्रبرہم پتر
سنسکرت
نارد، برہم کا بیٹا، آسام میں بہنے والی ایک ندی جو ہمالیہ پہاڑی سے نکلی
امن اور پُرامن بقائے باہم
نکیتا خروشچوف
خطبات
دور برہم بے معنیسارا عالم بے معنی
آدمی اک تضاد باہم ہےکبھی جنت کبھی جہنم ہے
بے سبب آج آنکھ پر نم ہےجانے کس بات کا مجھے غم ہے
جو تیری آنکھ ہے پر نم یہی محبت ہےکہ تجھ کو ہے جو مرا غم یہی محبت ہے
درپیش ہر قدم پہ ہیں پرخار راستےانجان منزلوں کے یہ دشوار راستے
غم اٹھانے کے واسطے دم ہےزندگی ہے اگر تو کیا غم ہے
میری بربادی کا عالم دیکھ لوکر رہا ہوں اپنا ماتم دیکھ لو
تری چشم طرب کو دیکھنا پڑتا ہے پر نم بھیمحبت خندۂ بے باک بھی ہے گریۂ غم بھی
میرا ہو کر بھی مجھ سے برہم ہےدل کا عالم عجیب عالم ہے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گےتری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books