aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bas-bas"
ناز بٹ
شاعر
محمد یونس بٹ
born.1962
مصنف
میرا بائی
کاوش بٹ
Manoj Basu
Biren Basu
رضیہ بٹ
1924 - 2012
بال مکند بے صبر
1812/13 - 1885
بال سوروپ راہی
born.1936
منی بائی حجاب
born.1860
رشی پٹیالوی
1917 - 1999
قیوم نظر
1914 - 1989
لی بائی
عبداللہ بٹ
اردن بوس
آزمایا ہے مدام آپ کو بس بس اجی بسدونوں ہاتھوں سے سلام آپ کو بس بس اجی بس
راجا کھائے امرسرانی بولے بس بس
بس بس اے وحشت دلی بس بسجیب میں باقی ایک تار نہیں
گالی نہ دیا کرو کسی کوبس بس اپنی زباں سنبھالو
بندہ پہ نہ کر کرم زیادہبس بس تری چاہ ہم نے کر لی
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ آپ سب نے سنا ہوگا ۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں ۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ ہم سب نے سنا ہوگا۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے۔
बस-बसبس بس
enough
بن باس
ناصر شہزاد
کوثر پروین
افسانہ
باد بان
فلمی نغمے
دوبیتی نامہ بابا طاہر
حضور احمد سلیم
دوہا
بات بات تازگی
ثاقب ساہی
نعت
بار بار
گوہر شیخ پوروی
غزل
مجموعہ
گول بس گول
مادھو چوان
پرتھم بکس
تاریخ حضرت پیر بن باسی
محمد سعید بلال دہلوی
چشتیہ
پیار کی بو باس
اختر مادھو پوری
بس اك سجن ہرجائی
ام مریم
معاشرتی
ہم تو جئے بس تیرے لئے
عفت موہانی
ناول
بعث بعد الموت کا عقیدہ قرآن مجید کی روشنی میں
محمد احمد رضا قادری دیناجپوری
اسلامیات
بس گڻو ٿيو
بس
داؤد کاشمیری
کہہ اٹھا جوبن کہ بس بس ہو چکینیچی نظروں سے نگہبانی مری
بم بم بم بم بھولے بھالوسیب نہیں تو کھا لو آلو
بس بس کے ہزاروں گھر اجڑ جاتے ہیںگڑ گڑ کے علم لاکھوں اکھڑ جاتے ہیں
سر پٹکوں جو دیوار سے کہتا ہے وہ ظالمبس بس مرے گھر کی کہیں دیوار نہ ٹوٹے
ہر لحظہ ہوس بوسے کی ہر دم بس بسالفت کے تقاضے کو نہ کچھ صبح نہ شام
یوں کھلی تیری زلف ناز کہ بسبس گئی خوشبوؤں میں رات مری
کھینچا جو میں وہ ساعد سیمیں تو کہہ اٹھابس بس کہیں ہمیں ابھی صاحب غش آئے گا
کبھو مٹک کبھی بس بس کبھو پیالہ پٹکدماغ کرتی تھی کیا کیا شراب پینے میں
کبھو مٹک کبھو بس بس کبھو پیالہ پٹکدماغ کرتی تھی کیا کیا شراب پینے میں
گھبرا کے اس کا کہنا وہ ہائے شب وصالبس بس ذرا اب آپ تو ہٹ کر کے سوئیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books