aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-dilii"
انور بیدل
مصنف
جے۔ بی۔ پیٹرز، نئی دہلی
ناشر
آر. بی. پبلیکیشنز، نئی دہلی
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
بے دلی میں بھی دل بڑا رکھنایہ دریچہ سدا کھلا رکھنا
میرے حصے میں بے دلی آئیموت آئی نہ زندگی آئی
اک محبت بے دلی کے کام آئیبے دلی میں پھر سخن کی شام آئی
سن اے ہوائے بے دلیہمیں اسی زمین سے رفاقت یقین ہے
ایسی کتابوں کا انتخاب جن میں ہر دور کی دلی سانس لے رہی ہے۔
دل شاعری کے اس انتخاب کو پڑھتے ہوئے آپ اپنے دل کی حالتوں ، کیفیتوں اور صورتوں سے گزریں گے اورحیران ہوں گے کہ کس طرح کسی دوسرے ،تیسرے آدمی کا یہ بیان دراصل آپ کے اپنے دل کی حالت کا بیان ہے ۔ اس بیان میں دل کی آرزوئیں ہیں ، امنگیں ہیں ، حوصلے ہیں ، دل کی گہرائیوں میں جم جانے والی اداسیاں ہیں ، محرومیاں ہیں ، دل کی تباہ حالی ہے ، وصل کی آس ہے ، ہجر کا دکھ ہے ۔
बे-दिलीبے دلی
dejection, dissatisfaction, heartlessness
بیدل و غالب
ڈاکٹر سید احسن الظفر
چہار عنصر بیدل
عبد القادر بیدل
قلزم فیض میرزا بیدل
شاعری
مرزا عبدالقادر بیدل حیات اور کارنامے
حیات بیدل اور دیگر مضامین
ڈاکٹر امانت
شیش محل
افسانہ
قصہ دل خورشید با تصویر
روشن دین
صحبتے با اہل دل
عبد القیوم حقانی
بوے گل نالہ دل
ابوالحسن علی ندوی
محمد یعقوب
ملفوظات
تصویر بے نظیر معروف بہ سراپائے دل پذیر
محمد حسن عسکری
داستان
بوئے گل نالۂ دل
حسرت سہروردی
مجموعہ
کتابیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی
رابرٹ بی ڈاؤنز
تحقیق
کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے
ملے بھی دوست تو اس طرز بے دلی سے ملےکہ جیسے اجنبی کوئی اک اجنبی سے ملے
اس دور بے دلی میں کوئی بات کیسے ہوچاہیں بھی ہم تو خود سے ملاقات کیسے ہو
اب یہی رنج بے دلی مجھ کو مٹائے یا بنائےلاکھ وہ مہرباں سہی اس کی طرف بھی کون جائے
ان سے گلے ملا تو مری بے دلی گئیجیسے کسی مریض کہ سب خستگی گئی
ہمیشہ بے دلی کی کیجیے کیوں کر نہ دل دارینہ ہونا پاس دل کا ہے نشانی ایک دلبر کی
زندگی سے بے دلی کرنا بہت آسان تھاتم سمجھتے ہو مرا مرنا بہت آسان تھا
پھر وہی بے دلی پھر وہی معذرتبس بہت ہو چکا زندگی معذرت
الم بھی ہار گئے یار بے دلی دیکھوجیے بغیر ہی اک عمر کاٹ دی دیکھو
پھول کس بے دلی سے ہنستے ہیںآپ کس بے دلی سے ملتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books