aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-hech"
اس کی تو دل آزاری بے ہیچ ہی تھی یاروکچھ تم کو ہماری بھی تقصیر نظر آئی
خوبئ بخت دیکھ کہ خوبان بے وفابے ہیچ میرے درپئے آزار ہو گئے
بے ہیچ اس کا غصہ یارو بلائے جاں ہےہرگز منا نہ ہم سے بہتیرا ہی منایا
تازگی داغ کی ہر شام کو بے ہیچ نہیںآہ کیا جانے دیا کس کا بجھایا ہم نے
बेच بیچ
بیچنا سے فعل امر اور ذیل کے مرکبات میں مستمعل
ہندی
बेच डालना بِیچ ڈالنا
sell off
बेच करके بِیچ کَرکے
رک : بیچ دے کر
जान बेच कर جان بیچ کَر
زندگی کی پرواہ نہ کرکے
ہم مست عشق واعظ بے ہیچ بھی نہیں ہیںغافل جو بے خبر ہیں کچھ ان کو بھی خبر ہے
گریہ ہر وقت کا نہیں بے ہیچدل میں کوئی غم نہانی ہے
فریاد اسیران محبت نہیں بے ہیچیہ نالے کسو دل میں بھی تاثیر کریں گے
تھی یہ کہاں کی یاری آئینہ رو کہ تو نےدیکھا جو میرؔ کو تو بے ہیچ منہ بنایا
دیر و حرم بھی ہیچ ہیں اور ہیچ باغ و راغکوئی جگہ ہو بے ترے اے لا مکاں ہے ہیچ
جی ہیچ جان ہیچ نہ دل نے جگر عزیزسب سے سوا ہے وصل ترا فتنہ گر عزیز
وہ دل ہے ہیچ درد محبت اگر نہ ہوکس کام کا وہ درد اگر چشم تر نہ ہو
متاع بے بہا آنسو زمیں میں بو دیا تھاپلٹ کر جب ترا گھر میں نے دیکھا رو دیا تھا
لاکھ دیکھوں تجھے پھرتی نہیں نیت میریدل ہے قابو میں مرا اب نہ طبیعت میری
میرے لب پہ ہنسی اگر آئیتو فقط اپنے حال پر آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books