تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-jihtii"
انتہائی متعلقہ نتائج "be-jihtii"
مزید نتائج "be-jihtii"
نظم
فراقؔ گورکھپوری کو تہنیت
ناپنا سہل نہیں ہے تری عظمت کا فراق
قدر کرنا کسی ماہر کی نہیں کوئی مذاق
رنگیشور دیال سکسینہ صوفی
غزل
دکھ کے جنگل میں پھرتے ہیں کب سے مارے مارے لوگ
جو ہوتا ہے سہہ لیتے ہیں کیسے ہیں بے چارے لوگ
جاوید اختر
غزل
اس شوخ کو اپنا کرنے کا بے سمجھے نہ ارماں کر لینا
بھولے سے کبھی ایسا سودا مت اے دل ناداں کر لینا