aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "betaab"
سلیم بیتاب
1940 - 1974
شاعر
بیتاب عظیم آبادی
1866 - 1928
پرتپال سنگھ بیتاب
born.1949
حفیظ بیتاب
born.1941
بیتاب سوری
سنتوکھ رائے بیتاب
بیتاب کیفی
بیتاب دہلوی
1911 - 1945
بیتاب لکھنوی
عشرت بیتاب
born.1952
مصنف
بیتاب علی پوری
بیتاب امروہوی
پرساد شڑانگلے بیتاب
born.1974
پنڈت نارائن پرشاد بیتاب
1871 - 1945
جگیشور ناتھ بیتاب بریلوی
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیںدل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حالہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتابدل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
بے خودی میں لے لیا بوسہ خطا کیجے معافیہ دل بیتاب کی ساری خطا تھی میں نہ تھا
बेताब بیتاب
restless, impatient
बित्तबा' بِالطَّبع
مزاج اور طبیعت کے اعتبار سے ، فطری طور پر.
عربی
बे-ताब بے تاب
جس میں صبر نہ ہو، بے صبر، بے چین
فارسی
दिल-ए-बेताब دل بے تاب
بے چین دل، بے تاب دل، بے قرار دل
تمنا بے تاب
مصنف: رشید امجد
2003
خود نوشت
نظم اکیسویں صدی
مصنف: پرتپال سنگھ بیتاب
2008
شاعری مجموعہ
بنگال کے افسانوں کا ساٹھ سالہ انتخاب
مصنف: عشرت بیتاب
افسانہ
خود رنگ
1995
مہابھارت
مصنف: پنڈت نارائن پرشاد بیتاب
فلک آثار
2013
ایک جزیرہ بیچ سمندر
2019
امر کہانی
منظوم راماین
مصنف: جگیشور ناتھ بیتاب بریلوی
شاعری مثنوی
ذہن کے بند دریچوں سے
2010
دیوان بیتاب
مصنف: بیتاب دہلوی
شاعری دیوان
کلیات بیتاب
ایڈیٹر: آفتاب احمد بدایونی
1993
شاعری کلیات
میرے حصے کی دنیا
2020
بیتاب صدیقی
مصنف: نسیم اختر
2022
بچوں کا گل دستہ
مصنف: بیتاب علی پوری
ایڈیٹر: ناشر نقوی
ادب اطفال نظم
مکمل ڈراما مہابھارت
1914
ڈرامہ
یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتےہم اور بلبل بے تاب گفتگو کرتے
دل بیتاب کے ہم راہ سفر میں رہناہم نے دیکھا ہی نہیں چین سے گھر میں رہنا
بیتاب سا پھرتا ہے کئی روز سے آسیؔبیچارے نے پھر تم کو کہیں دیکھ لیا ہے
ہاں میں تو لیے پھرتا ہوں اک سجدۂ بیتابان سے بھی تو پوچھو وہ خدا ہیں کہ نہیں ہیں
اب تم بھی ذرا حسن جہاں سوز کو روکوہم تو دل بے تاب کو سمجھائے ہوئے ہیں
دل بیتاب آفت ہے بلا ہےجگر سب کھا گیا اب کیا رہا ہے
اپنے دل بے تاب سے میں خود ہوں پریشاںکیا دوں تمہیں الزام میں کچھ سوچ رہا ہوں
سمجھے تھے ہم تو میر کو عاشق اسی گھڑیجب سن کے تیرا نام وہ بیتاب سا ہوا
عقل گم ہے دل پریشاں ہے نظر بیتاب ہےجستجو سے بھی نہیں ملتا سراغ زندگی
اک چاند ہے آوارہ و بیتاب و فلک تاباک چاند ہے آسودگیٔ ہجر کا مارا
شام رکھتی ہے بہت درد سے بیتاب مجھےلے کے چھپ جا کہیں اے آرزوئے خواب مجھے
لوگ مرتے بھی ہیں جیتے بھی ہیں بیتاب بھی ہیںکون سا سحر تری چشم عنایت میں نہیں
عشق ہی تنہا نہیں شوریدہ سر میرے لئےحسن بھی بیتاب ہے اور کس قدر میرے لئے
بے سبب زلزلہ عالم میں نہیں آتا ہےکوئی بیتاب تہ خاک تڑپتا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books