تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhai.nse.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhai.nse.n"
مزید نتائج "bhai.nse.n"
غزل
وہی آ کے براجے آنگن میں وہی ساجے ندی کے تٹ پر
وہی بھینسیں چرائے بیلوں میں وہی چرواہا وہی کاما
ناصر شہزاد
نظم
مالک کا احسان
بھینسیں گویا دودھ کی کانیں کار آمد ہیں گھوڑے بیل
لمحہ بھر کو بھی آیا کب بیچاروں کے دل میں میل
متین اچل پوری
نظم
راستے میں اک گاؤں
پیپل کے اک پیڑ کے نیچے کچھ بھینسیں خاموش کھڑی تھیں
دو چیلیں سوکھے کھیتوں پر پر پھیلائے تیر رہی تھیں