تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhejo"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhejo"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhejo"
شعر
ہجر کی تلخی زہر بنی ہے میٹھی باتیں بھیجو نا
خود کو دیکھے عرصہ گزرا اپنی آنکھیں بھیجو نا
حمیدہ شاہین
نظم
آدھا ادھورا شخص
ذہنی مریضوں کے شفا خانے میں مت بھیجو
کہ میں پاگل نہیں ہوں، چیختا، سر پیٹتا تو ہوں
ستیہ پال آنند
غزل
سائیں میرے کھیتوں پر بھی رت ہریالی بھیجو ناں
سکھی پرندوں کی چہکاریں گیتوں والی بھیجو ناں