تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "buniyaad"
انتہائی متعلقہ نتائج "buniyaad"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "buniyaad"
موضوعات
بے نیاز
بے نیاز شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "buniyaad"
نظم
امید
ٹوٹیں گے کبھی تو بت آخر دولت کی اجارہ داری کے
جب ایک انوکھی دنیا کی بنیاد اٹھائے جائے گی
ساحر لدھیانوی
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
گریۂ سرشار سے بنیاد جاں پایندہ ہے
درد کے عرفاں سے عقل سنگدل شرمندہ ہے
علامہ اقبال
غزل
کون صحراؤں کی پیاس ہے ان مکانوں کی بنیاد میں
بارشوں سے اگر بچ بھی جائیں تو دریا نہیں چھوڑتا


