aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaadar-e-abr"
چاند نے تان لی ہے چادر ابراب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی
چادر ابر میں سورج کو چھپانے کے لیےوہ پس پردہ بھی بیٹھے نظر آنے کے لیے
اے ابرؔ میرا توڑ دیا رشتۂ حیاتہو کر شکست وعدۂ بے اعتبار نے
دامن پہ گر رہے ہیں اے ابرؔ اشک رنگیںلکھتا ہوں خون دل سے افسانہ زندگی کا
चादर-ए-अब्रچادر ابر
veil of rainy clouds
چہل حدیث امام ربانی
حضرت مولانا شاہ ابو احمد نقشبندی
اسلامیات
ابروبار
سکھدیو سنگھ سنگھ چاڑک شعور
جماعت اسلامی ہند کی پالیسی اور چہار سالہ پروگرام
نامعلوم مصنف
چھار مقالہ
مرزا محمد ابن عبدالوہاب قازوینی
چہار رسالۂ شیخ الاشراق
محمد حبیب الرحمن خان شروانی
اشک چکاں سے عصر رواں تک
نشور واحدی
غزل
سرد موسم نے ٹھٹھرتے ہوئے سورج سے کہاچادر ابر تو ہے ڈھانپ لے عریانی کو
کھڑا ہے ابرؔ در پر کچھ نہیں دیتے نہ دو لیکننہیں دل توڑتے ارباب ہمت اپنے سائل کا
حسرت جو آ گئی وہ نکل ہی نہیں سکیوا ہو سکے جو ابرؔ وہ زنداں نہیں ہیں ہم
کون اب کشمکش زیست سے دے مجھ کو نجاتکر چکا ہے مرا قاتل نظر انداز مجھے
ان کی نیچی نظر کا اوچھا تیردل میں ہے مثل عمر خضر دراز
ابرؔ میں کیا کہہ سکوں گا ان سے حال درد دلجو زباں سے لفظ نکلے گا فغاں ہو جائے گا
وہی اذکار حوادث وہی غم کے قصےابرؔ کیا اس کے سوا ہے ترے افسانوں میں
دنیا ہو ابرؔ یا وہ عدم ہو کہ بزم حشران کی ہی جستجو میں رہے ہم جہاں رہے
سختی راہ طلب دیکھ کے جی چھوٹ گیاابرؔ وہ چھوڑ چلا جادۂ عرفاں کوئی
حیران ہیں کدھر ہم بہر تلاش جائیںآتی ہیں ہر طرف سے ان کی ہی اب صدائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books