aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaar-aa.ina"
میری ہر اک بات کا بس ایک مطلب ہے اناؔجس کے مطلب چار ہوں ایسی نہ گویائی ہوئی
چار آئینہ باندھے آئے گامیرا پجاری شہزادہ
تازہ رخ گاڑی اور بان اور گل چہرہ انٹرپریٹریہی چار آئنہ چہرہ
ارادہ ہے جو شمشیر دو دم کے منہ پہ چڑھنے کاترے جاں باز چار آئینہ و جوشن بناتے ہیں
باپ کچہری چلا گیا تو ریاض نے اطمینان کی سانس لی۔ جیب میں ہاتھ دے کر چونی ٹٹولی اور مطمئن ہو گیا، وہ ڈر رہا تھا کہ کہیں بھانڈا نہ پھوٹ جائے، کہیں اس کی ماں خرچ کے لئے پیسے نہ مانگ بیٹھے، باپ اپنی جیب میں ہاتھ دے اور...
چائے صرف ایک مشروب نہیں ایک احساس ہے، ایک لمحہ ہے، ایک ساتھی ہے۔ اس کلیکشن میں ہم نے وہ اشعار منتخب کیے ہیں جو چائے کے ساتھ جڑی ہوئی گرم جوشی، یادوں کی خوشبو، اور خاموش مسرت کو بیان کرتے ہیں۔ چاہے وہ بارش میں تنہائی ہو، محفل میں قہقہے ہوں، یا خاموشی میں بھیگی یادیں — یہ منتخب اشعار چائے کی ہر گھونٹ پر ایک تازہ احساس کا لطف دیتے ہیں۔
चार-आइनाچار آئنہ
four- mirrored
چار آئینہ
ڈاکٹر فضل علی
قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں
سید ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں
چچا چھکن کی عینک کھوئی گئی
عصمت چغتائی
افسانہ
چار سال کا بوڑھا
مائل خیرآبادی
اخلاقی کہانی
کیا خریدوگے چار آنے میںعقل مندی ہے گھر نہ جانے میں
چور انا کر دی پتھر پن توڑ دیاآگ نے کچھ پل میں پگھلا کر لوہا موڑ دیا
پہلو و پشت و سینہ و رخسار آئنہہے رزم گاہ حسن کا یہ چار آئنہ
بدن کو چاک انا کو بریدہ کیا کرنالہو سے رزق بھلا اب کشید کیا کرنا
(بس تین چار آنے کی دو چار گولیاں)
چار سمتیں آئینہ سی ہر طرفتم کو کھو دینے کا منظر اور میں
کتنے ہی ناصح مشفق پھرے ناکام نہ پوچھچور آئینۂ پندار ہوا ہے کیا کیا
دن دن بھر آئینہ دیکھا جاتا ہےتب جا کر دو چار اشارے بنتے ہیں
حلوہ ملنا ہے پر نہیں ملتاچائے آنی ہے پر نہیں آتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books