تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaman"
انتہائی متعلقہ نتائج "chaman"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chaman
चमन چَمَن
وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ
فارسی
hamaa.n
हमाँ ہَماں
روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.
فارسی
chamaa.n
चमाँ چَماں
چلنے میں جھومتے یا لچکتے ہیوئے یا ناز و نخرے دکھاتے ہوئے ، خراماں خراماں ؛ ناز و انداز سے چلنے والا .
فارسی
مزید نتائج "chaman"
غزل
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے
میر تقی میر
غزل
کہیں تار دامن گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلے
کہ نشان فصل بہار کا سر شاخسار کوئی تو ہو
احمد فراز
غزل
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی







