تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "champi-e-ra.ng"
انتہائی متعلقہ نتائج "champi-e-ra.ng"
ہندی غزل
نہ شمع ہے نہ پروانے یہ کیسا رنگ محفل ہے
کہ ماتم آ گیا شہنائیوں تک تم نہیں آئے
بلبیر سنگھ رنگ
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "champi-e-ra.ng"
مزید نتائج "champi-e-ra.ng"
شعر
مری عاشقی سہی بے اثر تری دلبری نے بھی کیا کیا
وہی میں رہا وہی بے دلی وہی رنگ لیل و نہار ہے
اے ڈی اظہر
غزل
سانجھ سمے کچھ تارے نکلے پل بھر چمکے ڈوب گئے
امبر امبر ڈھونڈ رہا ہے اب انہیں ماہ تمام کہاں
ابن انشا
نظم
اے مرے سوچ نگر کی رانی
صحن چمن پر بھونروں کے بادل ایک ہی پل کو چھائیں گے
پھر نہ وہ جا کر لوٹ سکیں گے پھر نہ وہ جا کر آئیں گے