aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaskaa"
ماہ لقا چندا
1768 - 1824
شاعر
جواہر لعل نہرو
1889 - 1964
مصنف
رام لعل
1923 - 1996
رعنا حسین چندا
سبودھ چندر سین گپتا
من موہن لال چھابڑہ
مدن لعل منچندا
ہری چند چڈھا
امن دیب سدھو چڈھا
جی۔ ایس۔ چھابڑا
خانقاہ تیغیہ چکنا شریف مظفرپور
ناشر
پرہلاد چند چھابڑا
بی ایل چڈا
راجہ چندا پرشاد
مدیر
بنسی لال چڈھا
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
اسے بھی آپ کے ہونٹوں کا پڑ گیا چسکاہزار چھوڑیئے چھٹنے کی اب شراب نہیں
تلخئ غم کا مداوا معلومپڑ گیا زہر کا چسکا ہم کو
ہم جام مے کے بھی لب تر چوستے نہیںچسکا پڑا ہوا ہے تمہاری زبان کا
ایسا چسکا لگا ہے باتوں کاگھر کا ہر کام بھول جاتا ہوں
مایوسی زندگی میں ایک منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔
تمنائیں اور آرزوئیں ایک طور پر انسان کا سرمایہ بھی ہیں اور ساتھ ہی زندگی میں ایک گہرے دکھ اور حسرتوں کا سبب بھی ۔ انسان انہیں پالتا ہے لیکن وہ تمنائیں کبھی پوری نہیں ہوتیں ۔ ہم نے تمنا اور اس کی مختلف شکلوں پر محیط شاعری کا ایک چھوٹا سا انتخاب کیا ہے ۔ اس قسم کی شاعری ہمیں زندگی کو نئے ڈھنگ سے اور پہلے سے زیادہ بڑی اور پھیلی ہوئی سطح پر سوچنے کیلئے تیار کرتی ہے ۔
चसकाچسکا
Zest
चुस्कीچسکی
nipple, swig, ice with sweet liquid
چچا چھکن
سید امتیاز علی تاج
مضامین
میں رونا چاہتا ہوں
فرحت احساس
مجموعہ
چچا عبد الباقی اور بھتیجے بختیار خلجی کے ناکارنامے
محمد خالد اختر
نثر
دیوان مہ لقابائی چندا
دیوان
چچا چھکن کی عینک کھوئی گئی
عصمت چغتائی
افسانہ
80 دن میں دنیا کا چکر
ژول ورن
چچا غالب
محمد حسین حسان
مرتبہ
چچا چھکن نے تیمارداری کی
قدسیہ زیدی
ڈراما
ہندو اخلاقیات
جی اے چندا ورکر
ہندو ازم
ٹکٹوں کا چکر
جیمس ہیڈلے چیز
ناول
الو تنتر عرف خزامہ طلسمات
دیگر
حیات ماہ لقا چندا
سوانح حیات
چسکا
حسن رہبر
پئے جاتا تھا انورؔ آنسوؤں کوعجب اس شخص کو چسکا لگا تھا
خوف ورنہ تو کس کے بس کا ہےشہر کو حادثوں کا چسکا ہے
بات وہی ہے اچھی مولاطاعت کا اپنی چسکا دے
وفا میں پیچ ایسا پڑ گیاستم سہنے کا چسکہ پڑ گیا
جگہ دل میں نہ دے شوق نموداری بری شے ہےیہی چسکا تجھے برباد اے نادان کر دے گا
جس کو چسکا لگ گیا ہے علم کاپوچھئے اس سے حقیقت علم کی
دل کو چسکا پڑا ہے کچھ ایساباز آتا نہیں محبت سے
توبہ حفیظؔ مے کا پڑ جائے جس کو چسکاپھر اس سے مرتے دم تک چھوٹے شراب شاید
بیٹھے بیٹھے آپ سے کر بیٹھتا ہوں کچھ گناہپاؤں پڑنے کا جو اس کے مجھ کو چسکا پڑ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books