تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chechak"
انتہائی متعلقہ نتائج "chechak"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chechak"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chechak
चेचक چیچَک
ایک بیماری جس میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور کمر درد ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پرسفیدی مایل ہو جاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے، جدری، سیتلا
فارسی
chhuuchak
छूचक چُھوچَک
چھٹی کے روز تیسرے پہر کو زچہ کے میکے سے آنے والا سامان، تحفہ جات جو اس موقع پر دیے جائیں
سنسکرت
مزید نتائج "chechak"
نظم
برسات کی بہاریں
کتنے شراب پی کر ہو مست چھک رہے ہیں
مے کی گلابی آگے پیالے چھلک رہے ہیں

