aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chehlum"
کچھ ایسے لوگ ہیں میرے بھی ملنے والے لوگجو بر جنازہ و چہلم تماشہ کرتے ہیں
جمیلہ اب اٹھو نہ آنسو بہاؤنہیں وقت رونے کا دریاں بچھاؤ
چالیسویں تک گڑا نہ لاشہ جس کااس بیکس و مظلوم کا چہلم ہے آج
چہلم ہے اے محباں اس شاہ دوسرا کاجو آرزوے جاں تھا پیغمبر خدا کا
یزید وقت کی نیندیں حرام ہوتی ہیںحسین اب بھی ترے اجتماع چہلم سے
छेलू چھیلُو
ایک پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، لوط: Vermania Conyzo Anthwlmintica.
سنسکرت
चेहला چِہْلَہ
رک : چہلا .
चेहले چِہْلے
چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل
चेहलुम چِہْلُم
رحلت کے بعد چالیسویں دن فاتحہ کی رسم، چالیسویں کی نذر و نیاز، چالیسواں، چالیسویں کی تقریب یا فاتحہ
فارسی
نسخہ چہل سبق
حسن زمان خان
شکوفه ادب
تاریخ ادب اُردو
جمیل جالبی
چہل حدیث
شاہ اکبر داناپوری
اسلامیات
مرحومین شریک ہوئےسچائی کا چہلم تھا
چہلم کے ہیں دن خاک اڑاؤ یاروشبیر کی لاش بے کفن ہے اب تک
چہلے کے گل چڑھائے کوئی میری قبر پرمیں آرزوئے وصل گل اندام لے گیا
ہوا بہت دھیمے سروں میں گا رہی تھی، دریا کا پانی آہستہ آہستہ گنگنا رہا تھا۔ تھوڑی دیر پہلے یہ نغمہ بڑا پرشور تھا لیکن اب اس کی تانیں مدھم پڑ چکی تھیں اور ایک نرم و لطیف گنگناہٹ باقی رہ گئی تھی۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books