aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhipii"
شیدا چینی
مصنف
بدرالدین چینی
چی ہیرو فوجی
ہوتی نہیں ہے میری عبادت میں کیوں شریکہے کیسی روح میرے بدن میں چھپی ہوئی
بادل کی سیاہی میں کرن جیسی چمکتیہر غم میں چھپی ہم بھی خوشی ڈھونڈ رہے ہیں
دونوں پہلو میں ہی ہار چھپی اس میںمیرے ہاتھوں میں اب یہ جو سکہ ہے
اکھاڑ توڑ کے بستی کے سب مکانوں کوچھپی کھنڈر میں پشیمان رو رہی ہے ہوا
فریب وعدۂ فردا کا پردہ ہی رہے یاربچھڑی ہے بحث اس موضوع پر امیدواروں میں
छिपी چِھپی
چھینٹ چھاپنے والا، رنگریز، درجی، سینے والا
ہندی
छीपी چِھیپی
منقش لکڑی کے ٹکڑوں سے کپڑے پر رنگین بیل بوٹے چھاپنے والا کاریگر، چھینٹ تیار کرنے والا کاریگر
चिप्पी چِپّی
چھوٹا چپا، کاغذ کا چھوٹا ٹَکڑِا
चीज़ी چِیزی
sweet, toffee, etc.
چینی لوک کہانیاں
افسانہ / کہانی
شیخ چلی اورپری
عتیق صدیقی
ادب اطفال
چڑی کی دکی
عصمت چغتائی
کہانیاں/ افسانے
نظریات و فلسفۂ طب
طب یونانی
آکیٔوپنکچر و ماکسی بوشن کے بنیادی استعمال
محمد ظہیر الدین
طب
چینی نظمیں
ابن انشا
نظم
شیخ چلی کی کہانیاں
محمد شمس الدین
چینی مسلمان
دیگر
طلسمی پرندہ
مقبول عامر
چینی کی انگوٹھی اور لوٹے کا راز
مرزا عظیم بیگ چغتائی
کالیگرافی / خطاطی
حیات شیخ چلی
سجاد حسین انجم کسمنڈوی
آئینہ چینی
تاریخ
دائی سیجی
ترجمہ
کامریڈ شیخ چلی
کنہیا لال کپور
چھینی ہوئی تاریخ
افضال احمد سید
اجنبی چہروں کے پیچھے ہے چھپی رہ آتماان نظاروں سے ادھر ہے اک نظارہ ڈھونڈھنا
محبتوں کی جو اک کہانی چھپی ہوئی تھیوہ اک کہانی کہ جس کی رو سے ہی عمر بھر کا
کہنے کو مختصر سا اک لفظ ہے محبتلیکن اسی میں ساری دنیا چھپی ہوئی ہے
شوق ہیں اس کےاور لکا چھپی اس کی فطرت
زمانہ آنکھ سے اوجھل مکان سامنے ہےچھپی ہوئی ہے حقیقت گمان سامنے ہے
غم کے پردے میں خوشی بھی تو چھپی ہوتی ہےخوش ہوا میں جو مرے پاؤں میں چھالا چمکا
چھپی ہوئی ہے چاندنی سفید بادلوں کے بیچسکوت کی عمارتوں پہ بجلیوں کا رقص ہے
اب بھی صبح ہوتی ہے اب بھی دن نکلتا ہےجا چھپی کہاں لیکن روشنی خدا معلوم
کچھ نہ کچھ اس میں حقیقت بھی چھپی ہوتی ہےواقعہ بات بنانے سے کہاں بنتا ہے
خفیہ جیب کی نچلی تہ میںچھپی ہوئی اک عمر کی پونجی
ایسی ہوس چھپی ہوئی قلب بشر میں ہےگھر میں ہیں اور وسعت دنیا نظر میں ہے
برپا ہے اک قیامت میرے دل حزیں میںآہیں چھپی ہوئی ہیں انداز شرمگیں میں
خود سے بھی وہ چھپی رہی تھیآج اسے کس مجبوری نے
تین آسمانوں سے نہیں چھپتا ہے آفتابکب اک نقاب سے تری صورت چھپی رہے
کل شب تم کس کے ساتھ ہم بستر تھیکون سی کہانی چھپی ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books