تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chi.dhaane"
انتہائی متعلقہ نتائج "chi.dhaane"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chi.Daand
चिड़ाँद چِڑانْد
رک : چراند ، چربی گھی تیل وغیرہ جلنے کی بدبو.
mu.nh chi.Dhaanaa
मुँह चिढ़ाना مُنہ چِڑھانا
مضحکہ اڑانا ، تضحیک کرنا ، رسوائی کرنا مذاق اُڑانا ۔
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "chi.dhaane"
مزید نتائج "chi.dhaane"
نظم
گرمی کی چھٹیاں
ہر صبح کو پھر باغ میں جانے کے دن آئے
تو کہہ کے وہ کوئل کو چڑھانے کے دن آئے
حامد اللہ افسر
نظم
مجبوری
مری مجبوریاں کافی نہیں کیا منہ چڑھانے کو
جو تو بھی منہ چڑھاتا اور میری جان کھاتا ہے
طالب چکوالی
غزل
پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں
کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں
مضطر خیرآبادی
نظم
درخت زرد
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا
عبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا