تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chochle"
انتہائی متعلقہ نتائج "chochle"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
गूगल گوگل
ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)
سنسکرت
مزید نتائج "chochle"
بچوں کی کہانی
جمیل جالبی
نظم
آٹا
جس نے گیہوں کھا لیا دوزخ میں گولے کھائے گا
جس کو جنت چاہیئے وہ صرف چھولے کھائے گا
شوکت تھانوی
مزاحیہ
کیا کیا نہیں تھا اپنی تواضع میں ان کے گھر
چھولے مٹر وہ آلو بخارا کہ ہائے ہائے
