تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chunar"
انتہائی متعلقہ نتائج "chunar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chunar"
غزل
گیان لٹانے نکلا تھا اور جھولی میں بھر لایا پیار
میں ایسا رنگ ریز ہوں جس پہ رنگ چنر کا چڑھ بیٹھا
نوین سی چترویدی
غزل
مجھے دی تھی مری ماں نے جو اک تہذیب کی چونر
میں جب بھی اوڑھ کر نکلوں تو میرا سر مہکتا ہے
دویا بھسین کوچر
غزل
میرے غم کا شاید تم کو اس سے کچھ اندازہ ہو
میں نے اس کی چونر کو اب دھانی کہنا چھوڑ دیا