aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chup-chaap"
چاپ افق، فرانس
ناشر
چاپخنہ، ایران
چاپ تابان، تہران
چاپخانہ مشرقی، جرمنی
چاپخانہ سازمان برنامہ
چاپ خانہ کاویانی، جرمنی
چاپ خانہ علمی، تہران
چاپ خانہ موسوی، شیراز
چاپخانۂ حیدری
چاپ خانۂ مجلس
کتاب فروشی و چاپخانۂ اقبال، تہران
موسسہ چاپ و انتشارات آستان، تہران
آواز کی دیوار بھی چپ چاپ کھڑی تھیکھڑکی سے جو دیکھا تو گلی اونگھ رہی تھی
مجھ کو چپ چاپ اس طرح مت دیکھمیرے بستر کی سلوٹیں مت کھول
اب تو چپ چاپ شام آتی ہےپہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
وہ چپ چاپ آنسو بہانے کی راتیںوہ اک شخص کے یاد آنے کی راتیں
میں نے چپ چاپ سن لیا خود کومدتوں بعد کچھ کہا خود کو
چائے صرف ایک مشروب نہیں ایک احساس ہے، ایک لمحہ ہے، ایک ساتھی ہے۔ اس کلیکشن میں ہم نے وہ اشعار منتخب کیے ہیں جو چائے کے ساتھ جڑی ہوئی گرم جوشی، یادوں کی خوشبو، اور خاموش مسرت کو بیان کرتے ہیں۔ چاہے وہ بارش میں تنہائی ہو، محفل میں قہقہے ہوں، یا خاموشی میں بھیگی یادیں — یہ منتخب اشعار چائے کی ہر گھونٹ پر ایک تازہ احساس کا لطف دیتے ہیں۔
चुपچُپ
سنسکرت
من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.
छुपچُھپ
ہندی
پوشیدہ، چھپنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)
छपچَھپ
چھپنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
चुप केچُپ کے
چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش
چاند حیرت میں چاندنی چپ چاپ
مونی گوپال تپش
مجموعہ
چھک چھک چھک
ونیتا کرشنا
پرتھم بکس
انگوٹھا چھاپ
ہلال سیوہاروی
گیلی چپ
ناہید ورک
چپ
ممتاز مفتی
افسانہ
میں چپ رہی
کسم پاراشر
میں چپ رہونگی
فلمی نغمے
ایک چپ سو دکھ
آدم شیر
گزرتے لمحوں کی چاپ
رام لعل
بولو مت چپ رہو
حسین الحق
ناول
آسمان چپ ہے
گلشن نندہ
بشری رحمن
چپ کی داد
الطاف حسین حالی
نظم
چھپ رہا ہے آفتاب زندگی
حمید ویشالوی
شیخ محمد عبداللہ
زخم چپ چاپ رہے گا تو رفو بولے گاتم مجھے قتل بھی کر دو تو لہو بولے گا
سو گئی چپ چاپ لمبی رہگزررفتہ رفتہ پھر وہی اندھا سفر
جو چپ چاپ رہتی تھی دیوار پروہ تصویر باتیں بنانے لگی
اب ترے شہر سے چپ چاپ گزرنا ہوگازندہ ہوتے ہوئے ہر موڑ پہ مرنا ہوگا
ہمارے بیچ وہ چپ چاپ بیٹھا رہتا ہےمیں سوچتا ہوں مگر کچھ مجھے پتا نہ لگے
چپ چاپ رہوورنہ خاموشی کی چادر
چپ چاپ اپنے یار کی دہلیز پر مرےدنیا کہے گی ہم بھی کسی چیز پر مرے
میری تنہائی نے چپ چاپ گزارش کر دیرات نے آنکھوں میں پھر خواب کی بارش کر دی
ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائےکبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔدنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books