تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuppe"
انتہائی متعلقہ نتائج "chuppe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chuppe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "chuppe"
نظم
ابھی کچھ دن لگیں گے
رات اترے گی
مری بے نور آنکھوں کے خزانے میں چھپے ہر خواب کی تکمیل کر دے گی
افتخار عارف
غزل
کہیں چھاؤں ہے کہیں دھوپ ہے کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے اک عجیب سی یہ نقاب ہے
راجیش ریڈی
غزل
کھڑے ہوئے جو ساحل پر تو دل میں پلکیں بھیگ گئیں
شاید آنسو چھپے ہوئے ہوں صبح کی نرم ہواؤں میں