تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "d-c"
انتہائی متعلقہ نتائج "d-c"
بچوں کی کہانی
ڈی کے کنول
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
.D
ड़ ڑ
صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے راے ہندی اور راے ثقیلہ بھی کہتے ہیں، اس کا تلفّظ ’’ڑے‘‘ ہے، یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے. حسابِ جمل میں اسے ’’ر‘‘ کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں. ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے۔
ہندی
d-notice
d-notice d-notice
برط اخبارات کے مدیروں کو سرکاری ہدایت کہ بعض صراحت کردہ موضوعات پر قومی دفاع کی مصلحت کے پیش نظر کوئی بات نہ چھاپیں۔.
d-layer
d-layer d-layer
کرہ روانیہ یا آیونیہ جو کم تعدّ د ارتعاش والی ریڈیائی لہروں کو منعکس کر دیتا ہے۔.
k-meson
k-meson k-meson
رک.

