aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.ira-e-khyaal"
کیسی حدیث رنگ و بو ذکر جمال و نور کیاحسن ہی جب نہ آ سکا دائرۂ خیال میں
عاجزی کہنے لگی گر ہو بلندی کی طلبدل جھکا دائرۂ نعرۂ تکبیر میں آ
کعبہ کی طرف جانے کو ہم جائیں گے زاہددل محو خیال رہ بت خانہ رہے گا
کہیں یہ دائرۂ طنز میں نہ آ جائےہمارے سامنے اس طرح مسکراؤ مت
اے شمع انتہائے فریب خيال دیکھمسجود ساکنان فلک کا مآل دیکھ
میری سوچ مجھے کس رتبے پر لے آئیدائرۂ ہستی اک نقطے پر لے آئی
بھاگے ضرور عرصۂ تنگ خودی سے ہمنکلے مگر نہ دائرۂ آگہی سے ہم
چھوڑ کر دائرۂ حق کو نہ جائے راغبؔکفر ہے سلسلۂ شیخ سے باہر ہونا
تحت الشعور میں ہے جو اک لمحۂ خیاللفظوں کی سیڑھیوں سے اترتا دکھائی دے
سناؤں میں کسے افسانۂ خیال ملالتری کمی ہی رہی اور مری کمی ہی رہی
یہ کاروان بدن ہے سفر گزار خیالؔجرس کی گونج پہ کچھ دیر کو ٹھہرتے ہوئے
ایک خطبہ جو دیا حضرت زینب نے خیالؔآج تک ڈال رہا ہے کسی دربار پہ خاک
یاد خیالؔ آئی پھر اس کیآنکھوں سے آنسو ٹپکا ہے
وہ دے رہا تھا طلب سے سوا سبھی کو خیالؔسو میں نے دامن دل اور کچھ کشادہ کیا
تو اکیلا ہی نہیں ہے فکر دنیا میں خیالؔسوچ کے ساگر میں ڈوبا دیکھ سر میرا بھی ہے
دیر و مسجد سے ہوں اگر واقفمیکدے کا بھی دھیان رکھتا ہوں
مجھ میں ہے موجود پرواز خیالؔمعتبر ہوں میں بھی فنکاروں کے بیچ
جب جبین خیالؔ جھک جائےعرش سے ماہتاب آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books