aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dam-e-be-hisaab"
بی اے ڈار
مدیر
بے مثل و بے حساب اجالوں کے بعد بھیکچھ اور مانگ جان سے پیاروں کے بعد بھی
کرم بے حساب چاہا تھاستم بے حساب میں گزری
دل نے غم بے حساب کیا کیا دیکھاآنکھوں سے جہاں میں خواب کیا کیا دیکھا
نگاہ شوق کو پھر لطف بے حساب ملےخدا کرے کہ تجھے دائمی شباب ملے
انمول سہی نایاب سہی بے دام و درم بک جاتے ہیںبس پیار ہماری قیمت ہے مل جائے تو ہم بک جاتے ہیں
عورت کو موضوع بنانے والی شاعری عورت کے حسن ، اس کی صنفی خصوصیات ، اس کے تئیں اختیار کئے جانے والے مرداساس سماج کے رویوں اور دیگر بہت سے پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے ۔ عورت کی اس کتھا کے مختلف رنگوں کو ہمارے اس انتخاب میں دیکھئے ۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
ہمیں اپنی روز مرہ کی زندگی میں کسی نہ کسی عزیز اور دل کے قریب شخص کا استقبال کرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن ایسے موقعے پر وہ مناسب لفظ اور جملے نہیں سوجھتے جو اس کی آمد پر اس کے استقبال میں کہے جاسکیں۔ اگر آپ بھی کبھی اس پریشانی اور الجھن سے گزرے ہیں یا گزر رہے ہیں تو استقبال کے موضوع پر کی جانے والی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔
दम-ए-बे-हिसाबدم بے حساب
infinite moment
حصار بے درو دیوار
یاسمین حمید
مجموعہ
بے در و دیوار
سید احمد شمیم
طوفان بے تمیزی
پنڈت رتن ناتھ در
اصلاحی و اخلاقی
تکملہ تذکرہ بے بہاء در تاریخ علماء
سید سلمان حیدر عابدی
نگاہی بہ تاریخ ادب فارسی در ہند
توفیق سبحانی
تاریخ ادب
اشاریہ کلام اقبال اردو
یاسمین رفیق
انتخاب
شرح مجموعہ تعزیرات ممالک محروسہ سرکار عالی
رائے بیجناتھ
ترجمہ بی اے کورس عربی - حصہ نثر
مولوی محمد عبد اللہ
بہ بزم نورانی محفل ثانی
مولوی وحید
فرقان خوشتر بجواب تنقید
منشی ہرہردت سنگھ خوشترگورکھپوری
فرہنگ ایران دربرخورد با فرہنگ ہائی دیگر
نامعلوم مصنف
نظری بہ تاریخ حکمت و علوم در ایران
ذبیح اللہ صفا
طب یونانی
تصانیف احمدیہ، حصہ-001
سر سید احمد خاں
اسلامیات
تصانیف احمدیہ حصہ اول، جلد-001
گرانیٔ شب خاموش بے حساب کے بعدحساب جتنا ہے مرغ سحر سنبھالے گا
سفینے چند خوشی کے ضرور اپنے تھےمگر وہ سیل غم بے حساب اس کا تھا
طالبؔ یہ ایک لمحۂ عشرت کی ہے سزامدت سے دل رہین غم بے حساب ہے
کرتے شکایت ستم بے حساب کیاہم کھو کے رہ گئے کرم گاہ گاہ میں
بخشش بے حساب کے آگےمیرا دست دعا اکیلا تھا
کیوں نہ ہوتا ستم بھی بے پایاںکرم بے حساب ہونا تھا
شرح غم ہائے بے حساب ہوں میںلکھنے بیٹھوں تو اک کتاب ہوں میں
میں نے اکثر گناہ گاروں پرکرم بے حساب دیکھا ہے
تو نے شہہ دی گناہ گاروں کورحمت بے حساب کیا کہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books