aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dariida-jaib"
دریدہ جیب گریباں بھی چاک چاہتا ہےوہ عشق کیا ہے جو دامن کو پاک چاہتا ہے
بیدل نہ ناز وحشت جیب دریدہ کھینچجوں بوے غنچہ یک نفس آرمیدہ کھینچ
ناصح جنوں کی بخیہ گری کی ہوس نہیںہر تار جیب اب تو گریباں دریدہ ہے
ڈاکیہ جب آتا ہےچاہتوں کی پونجی میں
दरीदा-जैबدریدہ جیب
ripped pocket
ہم کو ہے اوقات مہذب لوگوں کی معلومایک درندہ جب چاہے بستی جنگل ہو جائے
پاتال میں دریا جذب ہوئےمیں سطح رہی دو گام رہی
بتاؤں کیسے وہ بہتا دریاجب آ رہا تھا تو جا رہا تھا
جب ہر اک شخص ہو فقط دریاجب کنارا کبھی نہ ہو کوئی
وجود اس کا زمانہ مانتا ہےکہ دریا جب تلک بہتا ہوا ہے
دریا جب چاہے ساحل کو لے ڈوبےاونچا بند بنانے سے کیا ہوتا ہے
چلتے چلتے دریا جب تھک جاتے ہیںیاد کے گہرے ساگر میں ڈوبا رہتا ہوں
امنڈ آیا ہے دریا جذب دل کابھنور میں صبر کی کشتی پڑی ہے
ہمارے حکمراں کو کس گھڑی انصاف کی سوجھیکہ دریا جب کنارے توڑ کر باہر نکل آئے
تب سے ہی تو سوکھ گیا ہے وہ دریاجب سے تم نے اس میں نہانا چھوڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books